محترم قارئین !!!
موجودہ ٹیکنالوجی کے دور میں ہم انکرپٹیڈ اور ڈیکریپٹید الفاظ اکثر سنتے رہتے ہیں کہ آپ کا پیغام اینڈ ٹو اینڈ انکریپٹیڈ ہے۔ آپ میں سے اکثر یہ جانتے بھی ہوں گے کہ انکرپشن کسے کہتے ہیں اور بعض ایسے بھی ہوں گے جنہوں نے ان الفاظ کو سنا تو ہوگا لیکن اس بارے میں نہیں جانتے اور بعض کے لیے یہ الفاظ بالکل نیا ہوگا۔ آج آپ کو مختصر الفاظ میں بتاتا ہوں کہ:
انکرپشن اور ڈیکرپشن کیا ہے؟
اِنکرپشن: اصل پیغام کو کسی فارمولے کے تحت تبدیل کر دینا کہ عام دیکھنے والا بنا فارمولہ جانے اس پیغام کو نہ سمجھ سکے۔
اِنکرپشن کِی: وہ فارمولہ جو ڈیٹا کو مبہم بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
ڈیکرپشن کِی: وہ فارمولہ یا کِی جس کو نہ سمجھ آنے والے ڈیٹا سے واپس اصل پیغام اخذ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
ان شاء اللہ اس سے متعلق معلوماتی ویڈیو میں اگلی پوسٹ میں بھیجوں گا۔
تو جڑے رہیں اس چینل سے تاکہ کسی ضروری معلومات سے آپ محروم نہ رہ جائیں۔
t.me/impoinfo

Telegram
ضروری معلومات | ɪᴍᴘᴏʀᴛᴀɴᴛ ɪɴғᴏ
دینی‘ اصلاحی‘ سماجی‘ سائنسی‘ تکنیکی معلومات کا منفرد ٹیلی گرام چینل
Admin: @abusarimbot
Admin: @abusarimbot
ضروری معلومات | Important Info چینل سے متعلق رائے دینے، شکایت درج کرنے یا معلومات حاصل کرنے کے لیے اس بوٹ کے توسط سے چینل منتظمین سے رابطہ کریں۔۔
نوٹ: پیغام بھیجنے کے بعد جواب نہ آنے پر مطمئن رہیں، بار بار پیغام نہ بھیجیں، فرصت ملتے ہی جواب دیا جائے گا۔
@Ask4InfoBot

الگورتھم کیا ہے اور اس کے موجد کون ہے؟
الخوارزمی کا نام مسلمانوں کے سب سے بڑے مفکروں میں شمار ہوتا ہے جنھوں نے بہت سے علوم پر ایک ہی وقت میں کام کیا۔ سرسری طور پر دیکھنے یا سننے سے لگتا ہے کہ لفظ الگورتھم کوئی جدید اصطلاح ہے لیکن اصل میں یہ لفظ لگ بھگ 900 سال پرانا ہے۔ یہ لفظ فارسی ریاضی دان محمد ابن موسیٰ الخوارزمی کے نام سے نکلا ہے۔
الخوارزمی سنہ 780 میں ازبکستان میں پیدا ہوئے تھے اور ان کے نام سے اشارہ ملتا ہے کہ ان کا تعلق خوارزم سے تھا۔ وہ ہاؤس آف وزڈم یا بیت الحکمہ میں ایک اعلیٰ عہدے پر فائز تھے۔ یہ 9 ویں صدی میں بغداد میں دانشوروں کا مسکن ہوا کرتا تھا۔ انھوں نے ریاضی، علم فلکیات، جغرافیہ اور کارٹوگرافی یا نقشہ نگاری کی ترقی میں بہت نمایاں کردار ادا کیا۔ انھوں نے کئی مشہور کتابیں لکھیں جیسا کہ ’کنسرنگ دی ہندو آرٹ آف ریکننگ‘ یا ’کتاب الحساب الہندی‘۔
300 سال بعد یہ کتاب دوبارہ ڈھونڈی گئی اور اس کا لاطینی میں ترجمہ کیا گیا۔ اس کتاب نے مغرب کو ہندو عربی اعداد سے روشناس کرایا اور بالآخر اس نے ناقابلِ برداشت رومن اعداد کو تبدیل کر دیا۔
الخوارزمی نے دریائے نیل ممبع اور اس کے راستے کو جغرافیے کی ایک کتاب میں بتایا
اعشاریہ اور ہندو عربی نمبروں کے نظام کو خوارزمی نے اپنی کتاب میں دنیا میں آج کل استعمال کیے جانے والے نمبروں کی بنیاد بتایا ہے۔ یہ نظام یہاں تک پیش گوئی کر سکتا ہے کہ ہم نے کیسے ووٹ دینا ہے اور کس طرح پیار میں مبتلا ہونا ہے۔
یہ چھوٹا سا لفظ جو قرونِ وسطیٰ کے فارس کے خطے میں ایجاد ہوا کس طرح آہستہ آہستہ ہماری زندگیاں بدل رہا ہے۔
الخوارزمی کا نام جب ان کی کتاب پر لاطینی میں لکھا گیا تو اسے الگورتھمی لکھا گیا۔ اور یہاں سے الگورتھم کا لفظ ریاضی میں استعمال ہونا شروع ہوا۔
لفظ الجبرا کا ماخذ بھی الخوارزمی کی ایک کتاب ’الجبر‘ کا ٹائٹل ہے۔ اس کتاب میں الجبرے کے بنیادی اصول اور مسئلوں کو حل کرنے کے طریقے متعارف کرائے گئے تھے۔ ان کی کتابوں نے مغرب میں علمِ ریاضی میں انقلاب برپا کر دیا تھا۔ انھوں نے بتایا کہ کس طرح پیچیدہ مسئلوں کو سادہ حصوں میں توڑ کر ان مسئلوں کو حل کیا جا سکتا ہے۔
قرونِ وسطیٰ میں الگورزمس کا مطلب اعشاریہ کے نمبروں کا نظام تھا۔ 13 ویں صدی تک وہ انگریزی زبان میں استعمال کیا جانے لگا اور اسے چوسر جیسے مصنفوں نے بھی استعمال کیا۔ لیکن 19 ویں صدی کے اواخر میں الگورتھم کو مسئلے کے حل کے لیے قدم بہ قدم اصولوں کا ایک جامع طریقہ بتایا جانے لگا۔
الخوارزمی کو زیادہ شہرت علمِ ریاضی کی وجہ سے ملی جس پر ان کا کام آج بھی سراہا جاتا ہے۔
20 ویں صدی کے اوائل میں برطانوی سائنسدان اور کمپیوٹر کے ماہر ایلن ٹیورنگ نے تحقیق کی کہ کس طرح تھیوری کے مطابق کوئی مشین الگورتھم کی ہدایات پر عمل درآمد کرتی ہے اور پیچیدہ ریاضی کے مسئلوں کو حل کرتی ہے۔ یہ کمپیوٹر کے زمانے کا آغاز تھا دوسری جنگِ عظیم کے دوران انھوں نے ایک مشین ایجاد کی جس کا نام انھوں نے ’بومب‘ رکھا۔ یہ مشین الگورتھم کے استعمال سے ’انیگما کوڈ‘ کھولنے کی کوشش کرتی تھی۔
آج کل الگورتھم کی اصطلاح زبانِ عام ہے اگرچہ کئی مرتبہ ہمیں یہ پوری طرح معلوم ہی نہیں ہوتا کہ الگورتھم کرتا کیا ہے۔ الگورتھم ہر جگہ ہیں جو ہمیں A کے مقام سے B تک جانے میں مدد دیتے ہیں، انٹرنیٹ کی سرچز اور ہمارے لیے چیزیں خریدنے، دیکھنے اور شیئر کرنے میں تجاویز دیتے ہیں اور اس کے علاوہ بہت سے مسئلوں کو سادہ طریقے سے حل کرنے میں ہماری مدد کرتے ہیں۔
یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ الخوارزمی دنیا کے وہ بڑے ریاضی دان اور فلسفی ہیں جنھوں نے ہند، عرب اور مغرب کو ایک تکون کی طرح علمِ ریاضی میں ملا دیا۔
تو محترم قارئین اب آپ جان گئے ہوں گے کہ الگورتھم کیا ہے۔ اس لفظ کو یاد رکھیے گیا، ہماری آئندہ آنے والی ویڈیو میں یہ لفظ کئی بار استعمال ہوا ہے۔ الگورتھم کا تعارف اس لیے کرا دینا ضروری سمجھا ہے کہ جب آپ ویڈیو دیکھیں تو یہ لفظ آپ کے لیے اجنبی نہ ہو۔
چند گھنٹوں کے بعد انکرپشن اور ڈیکرپشن سے متعلق ویڈیو، ایڈیٹنگ کے بعد اپ لوڈ کروں گا ان شاء اللہ۔ تب تک آپ بھی اپنے احباب و اقارب کو اس چینل کا لنک پہنچا دیں تاکہ انہیں بھی مفید معلومات حاصل ہو۔
(بشکریہ: بی بی سی اردو)

👍2
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
انکرپشن اور ڈیکرپشن کیا ہے اور اس کی کیا اہمیت ہے؟
t.me/impoinfo
t.me/impoinfo
آئندہ آنے والی معلومات:
ہم جی میل میں کیسے انکرپٹیڈ پیغام ارسال کر سکتے ہیں جسے 2nd پارٹی پاسورڈ کے ذریعہ ہی پڑھ سکتی ہے۔
اگر آپ کو ہمارے اس چینل کی پوسٹ اچھی لگ رہی ہیں تو بس اتنا کر دیں کہ اپنے اعزا و اقربا تک اس چینل کی معلومات پہنچائیں اور انہیں بھی شامل ہونے کی گزارش کریں۔
والسلامُ
طالب دعا

ای میل سروسز کے بارے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ آپ کے ڈیٹا کا بہت باریک بینی سے جائزہ لے کر اس کو آپ کے لیے کسٹمائیزڈ (مطلب خاص آپ کے لیے) اشتہارات ڈیزائن کرنے کے لیے استعمال کرتی ہیں اور وہ آپ کی ان ای میلز کی کاپی بھی رکھتی ہوں جو ہو سکتا ہے کہ آپ ڈیلیٹ کر چکے ہوں۔ (یعنی کہ یہ ممکن ہو کہ وہ پیغام جسے آپ ڈیلیٹ کر چکے ہوں وہ ای میل سروس پروائڈر کے سرور میں محفوظ ہو)
ایسا کیا کیا جائے کہ آپ کے ڈیٹا تک ای میل پرووائیڈنگ کمپنی کے ملازمین کی بھی رسائی نہ ہو؟
اس بحث سے یہ سمجھ میں آتا ہے کہ اگر انکرپشن اور ڈیکرپشن کِیز صرف اِی میل بھیجنے اور موصول کرنے والے صاحبان کے پاس ہوں گی تو اس پوری کمیونیکیشن کو کوئی سمجھ نہیں پائے گا۔
انتظار کریں اگلی ویڈیو کا جسے ہم ان شاء اللہ جلد پیش کریں گے۔

معروف مصنف اور قانون داں اے جی نورانی نے حال ہی میں شائع 500 صفحات پر مشتمل ضخیم تصنیف The RSS: A Menace to India میں اس تنظیم کے حوالے سے کئی انکشافات کئے ہیں۔ گو کہ بی جے پی کے لیڈران روز مرہ کے فیصلہ کرنے میں آزاد ہوتے ہیں، مگر اہم فیصلوں کے لیے ان کوآر ایس ایس سے اجازت لینے کی ضرورت ہوتی ہے۔ بی جے پی میں سب سے طاقتور آرگنائزنگ جنرل سیکرٹری آر ایس ایس کا ہی نمائندہ ہوتا ہے۔
مکمل مضمون اس لنک پر ملاحظہ فرمائیں:
https://justpaste.it/about-RSS
مکمل مضمون اس لنک پر ملاحظہ فرمائیں:
https://justpaste.it/about-RSS
آڈیو کو ویڈیو میں آن لائن کنورٹ کرنے کا طریقہ
-------------------------------------------
آڈیو کو ویڈیو کرنے کے لیے ایک ویب سائٹ ہے جہاں آپ آڈیو اور وہ عکس اپلوڈ کر دیں جسے آپ ویڈیو میں شامل کرنا چاہتے ہیں۔ Select an Image کی جگہ عکس اپلوڈ کریں اور Select an audio track کی جگہ آڈیو فائل اپلوڈ کریں۔ پھر Create Video بٹن پر کلک کر دیں۔ چند منٹ انتظار کرنے کے بعد آپ کو تبدیل شدہ ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنے کا بٹن ظاہر ہو گا۔ اس پر کلک کر کے ویڈیو ڈاؤنلوڈ کر لیں۔ اس قسم کی ویڈیو کی مثال آپ خانقاہ امدادیہ اشرفیہ چینل میں دیکھ سکتے ہیں۔
ویب سائٹ لنک: https://ez-converter.com/

👍1
ٹیلی گرام کا مترجم بوٹ یعنی Translator Bot
-----------------------------
محترم قارئین السلام علیکم و رحمۃ اللہ
امید کرتا ہوں کہ آپ حضرات بہتر حالت میں ہوں گے۔ میں ان تمام افراد کا مشکور ہوں جنہوں نے میرے اس چینل میں شمولیت اختیار کی۔ ہمارے چینل میں آپ کی آمد دل میں بہاریں لاتی ہیں۔ فقط اتنا ہی نہیں آپ تک ہر نئی معلوماتی بات پہنچانے میں بھی خوشی ہوتی ہے، اور جب آپ لوگوں میں سے کوئی اس چینل کو خیرباد کہتا ہے تو تکلیف بھی پہنچتی ہے کہ پتہ نہیں کیوں ان کو اس چینل کی کیا بات بری لگی اور چھوڑ کر چلے گئے۔
خیر!!! اس چینل میں موجود سبھی افراد سے ہمیشہ یہی گزارش کروں گا کہ اس میں برقرار رہتے ہوئے میری خوشی کا باعث بنے رہیں، مزید یہ کہ اپنے دوست و احباب تک بھی اس چینل کا لنک ارسال کریں تا کہ مجھے مزید خوشی ہو۔
کبھی سوچتا ہوں کہ اگر ٹیلی گرام میں بوٹ کی سہولت نہ ہوتی تو اس کا مزہ کیسا ہوتا۔ حقیقی بات تو یہی ہے کہ ٹیلی گرام کی سب سے بڑی خوبی اس میں موجود قسم قسم کے بوٹ ہیں۔ جس کے ذریعہ ہم اپنے کئی کام بآسانی ٹیلی گرام میں رہتے ہوئے کر لیتے ہیں۔ اس کے لیے ہمیں اپنے موبائل میں کسی الگ اپلیکیشن کا بوجھ نہیں دینا پڑتا۔ ان ہی خوبیوں کی وجہ سے ٹیلی گرام وٹس ایپ اور دیگر میسیجنگ ایپ کے مقابلے میں اپنا ایک الگ مقام رکھتا ہے۔
آج میں آپ کوایک اور اہم بوٹ کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں، ہم اور آپ ترجمہ کرنے کے لیے گوگل ٹرانسلیشن کا رخ کرتے، لیکن اس بوٹ کے ذریعہ آپ ٹیلی گرام میں رہتے ہوئے مختلف زبانوں کا ترجمہ کر سکتے ہیں۔
اس بوٹ کا نام ہے : Language Translator
طریقۂ استعمال:
اس بوٹ میں آپ پیغام لکھنے کی جگہ وہ عبارت ٹائپ کریں یا پیسٹ کریں جسے آپ ترجمہ کرنا چاہتے ہیں۔ پیغام بھیجنے سے قبل بھیجے جانے والے پیغام کے آخر میں ایک اسپیس (خالی جگہ) دیں اس کے بعد انگریزی کے کی بورڈ سے اس کھڑی لکیر 👈🏻 | 👉🏻 کو شامل کریں اور پھر ایک اسپیس دیں، اس کے بعد اُس زبان کا دو حرفی کوڈ داخل کریں جس زبان میں آپ ترجمہ کروانا چاہتے ہیں۔ مثلاً اردو کے لئے (ur)، ہندی کے لیے (hi)، انگریزی کے لیے (en)، بنگلہ کے لیے(bn) وغیرہ۔ مختلف زبانوں کا دو حرفی کوڈ اس ویب سائٹ میں معلوم کر سکتے ہیں:
https://justpaste.it/language-code
پیغام کے آخر میں دو حرفی کوڈ کس طرح شامل کرنا ہے اسے👈🏻 اس تصویر میں 👉🏻دیکھیں۔
نوٹ: چونکہ ٹیلی گرام میں 4096 کیریکٹر سے زیادہ حروف ہونے سے پیغام ٹکڑوں میں بٹ جاتا ہے اس لیے ترجمہ کے لیے ایک ہی بار میں طویل عبارت نہ بھیجیں بلکہ اتنی ہی عبارت بھیجیں جو واحد پیغام یعنی 4090 کیریکٹر کی ہو۔ دوسری بات یہ ترجمہ مشینی ترجمہ ہوتا ہے، اس لیے ترجمہ میں خامیاں تو ضرور ہوں گی۔

Language Translator
I'll translate any language to any language
I can also work in groups.
@od_bots
I can also work in groups.
@od_bots
❤1
مشہور اینٹی وائرس سافٹ وئیر آواسٹ اور اے وی جی کے براؤزر ایکسٹینشن کر رہی ہیں اپنے صارفین کی جاسوسی
اگر آپ اب بھی کر رہے ہیں اپنے ویب براؤزر میں ان ایکسٹنشنوں کا استعمال تو ہو جائیں ہوشیار!!!
مکمل رپورٹ ذیل کے لنک پر ملاحظہ فرمائیں۔
https://justpaste.it/Avast-AVG-Spying
ناشر: ’’ضروری معلومات‘‘ ٹیلی گرام چینل
اگر آپ اب بھی کر رہے ہیں اپنے ویب براؤزر میں ان ایکسٹنشنوں کا استعمال تو ہو جائیں ہوشیار!!!
مکمل رپورٹ ذیل کے لنک پر ملاحظہ فرمائیں۔
https://justpaste.it/Avast-AVG-Spying
ناشر: ’’ضروری معلومات‘‘ ٹیلی گرام چینل
Telegram
ضروری معلومات | ɪᴍᴘᴏʀᴛᴀɴᴛ ɪɴғᴏ
دینی‘ اصلاحی‘ سماجی‘ سائنسی‘ تکنیکی معلومات کا منفرد ٹیلی گرام چینل
Admin: @abusarimbot
Admin: @abusarimbot
⭕️ ٹیلی گراف ورژن 7.6
✅ ٹیلی گرام ورژن 5.13.1 میں تازہ کار ی ہوئی
✅ پیغام مترجم۔
🔸 ایک یا کئی پیغامات
🔸 مختلف زبانیں
✅ بھیجے گئے متن کا ترجمہ کرنے کی صلاحیت۔
✅ اقسام کے لئے شبیہیں منتخب کرنے کی صلاحیت۔
✅ طے شدہ زمرہ طے کرنے کی قابلیت۔
✅ کسی زمرے کا انتخاب کرکے نئے کسٹم ٹیب بنانے کی اہلیت
✅ ٹیب بار کی رفتار میں بہتر ی
✅ ٹیب اسٹائل کو منتخب کرنے کی صلاحیت
🔸 صرف شبیہہ
🔸 صرف نام
🔸 شبیہہ اور نام
✅ ٹیب کی چوڑائی منتخب کرنے کی صلاحیت
✅ ٹیب کاؤنٹرز کا سائز تبدیل کرنے کی اہلیت
✅ایڈمن ٹیب شامل
✅ ٹیلی گراف کی ترتیبات کو مکمل طور پر نیا ڈیزائن کیا گیا۔
🔸 ترتیبات کی تلاش
🔸 ہر آپشن کے لنک کو کاپی کرنے کی اہلیت
🔸 ہر آپشن کو دوبارہ ترتیب دینے کی اہلیت
✅ چیٹ آپریشن آئٹمز میں ترمیم کرنے کی اہلیت۔
✅ میسج آپریشن آئٹمز میں ترمیم کرنے کی اہلیت
✅متعدد میسج آپریشن آئٹمز میں ترمیم کرنے کی اہلیت
✅ چیٹ پیج شبیہیں میں ترمیم کرنے کی اہلیت۔
✅ مرکزی صفحہ شبیہیں کیلئے نئی اشیاء۔
🔸 ٹائم لائن
🔸 ڈاؤن لوڈ مینیجر
🔸 فائل منیجر
🔸 پسندیدہ پیغامات
✅ متحرک اسٹیکر فائل کو محفوظ کی صلاحیت
🔸 واحد یا سیٹ
✅ آڈیو فائل کو محفوظ کرنے کی اہلیت
✅ گیلری میں ٹیلی گرام پس منظر کو محفوظ کرنے کی اہلیت
✅ میوزک بھیجنے کے پیج پر نان اسٹاپ میوزک پلے بیک
✅ گروپ ایکشن صفحے پر وقت دکھائے
✅ گروپ چیٹ پیج سے صارف کی اجازت کو تبدیل کرنے کی اہلیت
✅ پیغام کی تفصیلات کا اختیار شامل کر دیا گیا
✅ متعدد پیغامات کے لنک کو کاپی کرنے کی اہلیت
✅ بوٹ بٹن لنک کو کاپی کرنے کی اہلیت
✅ متعدد چیٹس لنک کو کاپی کرنے کی اہلیت
✅ چیٹ لسٹ میں اوتار کا سائز تبدیل کرنے کی اہلیت
✅ گروپ پیغامات کی فہرست میں اوتار کا سائز تبدیل کرنے کی اہلیت
✅ چیٹ میں رابطہ اوتار ظاہر کرنے کا اختیار
✅ چیٹ میں اپنے اوتار کو ظاہر کرنے کا اختیار
✅ گروپ میں اپنا اوتار ظاہر کرنے کا اختیار۔
✅ ترتیبات کی بیک اپ فائل کو کلاؤڈ میں محفوظ کریں (محفوظ کردہ پیغامات)
✅ راؤنڈ ویڈیو پیغام شروع کرنے کے لئے پشت والا کیمرہ منتخب کرنے کی اہلیت
✅ ٹائم لائن پیج اور ڈاؤن لوڈ مینیجر پیج کے لئے پراکسی آئیکن
بہتر بیٹری کی کھپت اور ایپ کی رفتار میں اضافہ۔
✅ ٹیلی گرام کی تبدیلیاں:
🔸 بہتر تلاش۔ چیٹ میں پیغامات ڈھونڈتے وقت ، نتائج کی فہرست پر ٹیپ کریں تاکہ ان کو بطور فہرست دیکھیں
🔸 مختلف انٹرفیس بہتری
🔸 اینڈروئیڈ 10 کے لئے بہتر سپورٹ
🔸 20 منٹ سے زیادہ لمبی پوڈ کاسٹ اور آڈیو ٹریک دوہری رفتار سے سنیں
🔸 آپ پلے بیک کو دوبارہ وہیں سے شروع کریں جہاں آپ طویل ویڈیوز دیکھ اور طویل آڈیوٹریک کو سن رہے تھے
🔸 فائلوں یا میوزک کو شامل کرتے وقت موجودہ فولڈر میں آئٹمز تلاش کریں
🔸 متعدد وصول کنندگان کو بھیجنے کے لئے دوسرے ایپس سے اشتراک کرتے وقت چیٹس کو تھپتھپائیں اور تھامیں
🔸 تمام محفوظ شدہ دستاویزات کو پڑھے ہوئے کے بطور نشان زد کرنے کے لئے محفوظ شدہ دستاویزات والے فولڈر کو تھامیں
🔸 رنگ کے میلان اور نمونوں کے ساتھ ایک جدید تھیم ایڈیٹر اور تھیموں سے لطف اٹھائیں
🔸 جب آپ کا وصول کنندہ آن لائن آئے تب شیڈول پیغام ارسال ہو (صرف اس صورت میں کام کریں گا جب آپ ان کی آن لائن حیثیت جانتے ہوں)
🔸 اپنے مقام کا اشتراک کرتے وقت مقامات کو زیادہ آسانی سے منتخب کریں
🔸 وضعِ شب میں بدلیں اور بائیں مینو سے براہ راست واپس جائیں
🔸 وضعِ شب میں مقامات دیکھنے کے وقت ہلکے تاریک نقشے حاصل کریں
🔸 ویڈیو بھیجتے وقت ویڈیو کے معیار کو زیادہ بدیہی انداز میں منتخب کریں
🔸 چیٹ میں پیغامات کے درمیان جست لگانے ، عالمی تلاش کھولنے یا محفوظ شدہ دستاویزات کو نکالتے وقت نئی متحرک تصاویر دیکھیں
🔸 پروفائل تصویروں کو دیکھنے کے لئے پروفائل صفحات پر اسکرین کو نیچے کھینچیں
🔸 کسی بھی پیغام میں متن کا کچھ حصہ کاپی کرنے،اشتراک کرنے وغیرہ کے لیے منتخب کریں
🔸 فون موڈ میں صوتی میسج سننے کے بعد جواب ریکارڈ کرنا غیر فعال کرنے کے لئے رائز ٹو اسپیک بند کریں
⭕️اے پی کے فائل ڈاؤنلوڈ لنک: ⭕️
https://t.me/impoinfo/75
📲 پلے اسٹور:
https://play.google.com/store/apps/details؟id=ir.ilmili.telegraph
📢 چینل:
@app_telegraph
انگریزی سے اردو ترجمہ : ابو صارم ھندی
ناشر: ’’ضروری معلومات‘‘ چینل

۔GIF میں یہ دکھایا جا رہا ہے کہ کس طرح ایک ہیکر صارفین کے عام ایس ایم ایس کے متن کی تلاش کے لیے کمانڈ لائن استعمال کر رہا ہے۔ ٹیلی فون نمبر ایواس ڈراپر کے ذریعہ نظر آتے ہیں اور عام ایس ایم ایس پیغام غیر خفیہ کردہ (Un-encrypted) ہیں.
ایک صارف پوچھ رہا ہے کہ : کیا تم مجھے پاسورڈ بتا سکتے ہو؟
دوسرا جواب میں پیغام بھیج رہا ہے کہ : یہ 123caterpillar ہے۔
اس لیے کبھی بھی حساس پیغام عام ایس ایم ایس کے ذریعہ ہرگز نہ بھیجیں

Harm Reduction for WhatsApp
InstantView from Source
وٹس ایپ سے متعلق نہایت ہی اہم معلومات
چینل سے جڑے افراد میں سے اگر کوئی اس کا
اردو ترجمہ کر سکتے ہوں تو ضرور کریں
اور بذریعہ بوٹ چینل کے منتظمین تک پہنچا دیں
تاکہ سبھی کو وٹس ایپ کے نقصانات سے آگہی ہو۔
شکریہ

Telegraph
Harm Reduction for WhatsApp
Thanks to WITNESS’ Mozilla Fellow Gabriela Ivens for contributing the section on cloud backups and to all WITNESS partners and human rights defenders who have shared experiences of using WhatsApp that informed this article As we noted in our other WhatsApp…
ضروری معلومات | ɪᴍᴘᴏʀᴛᴀɴᴛ ɪɴғᴏ
Harm Reduction for WhatsApp InstantView from Source وٹس ایپ سے متعلق نہایت ہی اہم معلومات چینل سے جڑے افراد میں سے اگر کوئی اس کا اردو ترجمہ کر سکتے ہوں تو ضرور کریں اور بذریعہ بوٹ چینل کے منتظمین تک پہنچا دیں تاکہ سبھی کو وٹس ایپ کے نقصانات سے آگہی ہو۔…
وٹس ایپ سے متعلق اوپر کے اس مضمون کے ایک پیرا گراف میں یہ بتایا گیا ہے کہ:
اگرچہ واٹس ایپ کے پاس آپ کے پیغامات کے مندرجات تک رسائی نہیں ہے، لیکن پھر بھی وہ صارفین کی معلومات اکٹھا کرتے ہیں جو آپ کے بارے میں بہت کچھ بتا سکتے ہیں، کہ آپ کون ہیں، آپ کے دوست، احباب اور برادری کون ہیں، آپ کہاں جا رہے ہیں، اور کب آپ ایپ استعمال کر رہے ہیں۔
یہ بات پوری طرح سے واضح نہیں ہے کہ واٹس ایپ کی کس چیز تک رسائی ہے، لیکن ان کے ’’قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لئے معلومات" کے صفحے پر یہ نوٹ کیا گیا ہے کہ وہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو "نام، وٹس ایپ سروس کی شروعات کی تاریخ، آخری دید کی تاریخ، آئی پی ایڈریس اور ای میل ایڈریس" فراہم کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ نے کس کے نمبر کو بلاک کیا اور کس نے آپ کے نمبر کو بلاک کیا، about کے بارے میں معلومات، پروفائل فوٹو، کس کس گروپ میں آپ شامل ہیں اس کی معلومات اور رابطے جو آپ کے فون میں ہیں یہ سبھی وہ حکومتی ادارے کو ضرورت پڑنے پر دے سکتا ہے۔

کیا آپ ایسا بوٹ کے بارے میں جاننا چاہیں گے جو انگریزی تحریروں اور گرامر کی غلطیوں کو از خود درست کر دے؟
Anonymous Poll
96%
جی ہاں بالکل
4%
نہیں، میری انگریزی غضب کی ہے۔
اینڈروائیڈ میں کروم براؤزر میں آنے والی نوٹیفیکشین کو کس طرح غیر فعال کیا جائے؟
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
https://justpaste.it/disable-notification-in-chrome
t.me/impoinfo
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
https://justpaste.it/disable-notification-in-chrome
t.me/impoinfo
Telegram
ضروری معلومات | ɪᴍᴘᴏʀᴛᴀɴᴛ ɪɴғᴏ
دینی‘ اصلاحی‘ سماجی‘ سائنسی‘ تکنیکی معلومات کا منفرد ٹیلی گرام چینل
Admin: @abusarimbot
Admin: @abusarimbot
انگریزی 🔠 قواعد اور ہجّے کو درست ✔️ کرنے والا بوٹ
------------------------------------------
کیا آپ کی انگریزی کمزور ہے؟
کوئی تحریر لکھتے وقت گھبراہٹ ہوتی ہے کہ
پتا نہیں اس میں کہاں کہاں غلطیاں ہیں؟
اگر آپ ٹیلی گرام استعمال کرنے والے ہیں تو اب گھبرانے کی ضرورت نہیں
ٹیلی گرام میں ایک ایسا بوٹ ہے جو آپ کی لکھی انگریزی عبارت میں قواعد اور ہجّے کی غلطیوں کو سدھار دیتا ہے۔
طریقۂ استعمال:
بوٹ میں Start یا شروع کریں بٹن کو دبائیں
اپنی انگریزی کی عبارت ٹائپ کر کے یا کاپی پیسٹ کے ذریعہ بوٹ کو ارسال کریں
آپ کے سامنے بوٹ کی جانب سے دو بٹن ظاہر ہو گا۔ اوپر Correct mistakes اور اس کے نیچے Rephrase لکھا ہوگا۔
بس آپ Correct mistakes بٹن دبا دیں اور چند سکنڈ کا انتظار کریں۔
جہاں جہاں غلطیاں ہوگی اسے بوٹ درست کر کے آپ کو لوٹائے گا، اور تصحیح کی نشاندہی کے لیے وہ الفاظ بولڈ عبارت میں موجود ہوگا، جس سے آپ سمجھ سکتے ہیں کہ آپ کی انگریزی میں کہاں کہاں خامیاں ہیں۔
بوٹ کا لنک : https://t.me/fixmebot
--------------------------
اگر یہ پوسٹ پسند آئی تو نیچے درج بٹن 👍🏻 👎🏻 ❤️ ❓کے ذریعہ اپنا اظہار پیش کریں۔
نیز ’’ضروری معلومات‘‘ چینل میں اپنے احباب و متعلقین کو مدعو کریں۔