ضروری معلومات | ɪᴍᴘᴏʀᴛᴀɴᴛ ɪɴғᴏ
4.28K subscribers
776 photos
266 videos
162 files
1.06K links
‏دینی‘ اصلاحی‘ سماجی‘ سائنسی‘ تکنیکی معلومات کا منفرد ٹیلی گرام چینل
Admin: @abusarimbot
Download Telegram
Forwarded from ❝ ❞
پلس میسنجر کے ڈیولپر سے آج براہ راست ٹیلی گرام پر بات ہوئی، اس نے کہا کہ جیسے ہی صد فی صد ترجمہ کا کام مکمل ہو جائے گا، اردو کو پلس میسنجر میں شامل کر دیا ہے جائے گا، فی الحال یہ 55 فی صد مکمل ہوا ہے۔ صارفین حضرات سے دعا کی گزارش ہے۔
🔊 — نعت کا نام : ہے ناز مجھ کو ہے خوش نصیبی کہ امتی ہوں مصطفیٰ کا

🎙— آواز : عتیق الرحمن

🎛 — پیشکش : اردو نشید
حفاظت خداوندی
‏================

حدیث شریف میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بچہ جب تک بالغ نہیں ہوتا اس کے نیک عمل اس کے والد یا والدین کے حساب میں لکھے جاتے ہیں اور جو کوئی برا عمل کرے تو وہ نہ اس کے حساب میں لکھا جاتا ہے نہ والدین کے۔ پھر جب وہ بالغ ہو جاتاہے تو حساب اس کے لیے جاری ہو جاتاہے اور دوفرشتے جو اس کے ساتھ رہنے والے ہیں ان کو حکم دے دیا جاتا ہے کہ اس کی حفاظت کریں اور قوت بہم پہنچائیں ، جب حالت اسلام میں چالیس سال کی عمر کو پہنچ جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کو (تین قسم کی بیماریوں سے) محفوظ کر دیتے ہیں:
جنون ، جذام اور برص سے ۔ جب پچاس سال کی عمر کو پہنچتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کا حساب ہلکا کر دیتے ہیں جب ساٹھ سال کی عمر کو پہنچتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کو اپنی طرف رجوع کی توفیق دیتے ہیں ، جب ستر سال کو پہنچتا ہے تو سب آسمان والے اس سے محبت کرنے لگتے ہیں اور جب اسی سال کو پہنچتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی نیکیوں کو لکھتے ہیں اور گناہوں کو معاف فرما دیتے ہیں۔
پھر جب نوے سال کی عمر ہو جاتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے سب اگلے پچھلے گناہ معاف فرما دیتے ہیں ۔ اور اس کو اپنے گھر والوں کے معاملے میں شفاعت کرنے کا حق دیتے ہیں اور اس کی شفاعت قبول فرماتے ہیں اور اس کا لقب "امین اللہ " اور "اسیر اللہ فی الارض"(یعنی اللہ کا معتمد اورزمین میں اللہ کا قیدی ) ہو جاتا ہے۔ کیونکہ اس عمر میں پہنچ کر عموماً انسان کی قوت ختم ہو جاتی ہے، کسی چیز میں لذت نہیں رہتی ، قیدی کی طرح عمر گزارتا ہے اور جب انتہائی عمر کو پہنچ جاتاہے ، تو اس کے تمام وہ نیک عمل نامہ اعمال میں برابرلکھے جاتے ہیں جو وہ اپنی صحت وقوت کے زمانے میں کیا کرتا تھا اور اگر اس سے کوئی گناہ ہو جاتاہے تو وہ لکھا نہیں جاتا۔(تفسیر ابن کثیر ج3)

ماخوذ از:" آج کا سبق "صفحہ 119
تالیف :مفتی اعظم حضرت مولانا محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Forwarded from 🍀🌺منورالھندی🌺🍀 via @like
ضروری معلومات | ɪᴍᴘᴏʀᴛᴀɴᴛ ɪɴғᴏ
Photo
حال ہی کی ایک رپورٹ کے مطابق یو ایس (.U.S) کے 40,000 افراد کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک کیا گیا ہے۔

سائیبر سیکیورٹی انٹلیجنس کی ایک نئی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ! یو ایس کے 40,000 افراد کے پرسنل ڈیٹا کے ساتھ ساتھ انکا سائیبر سیکیورٹی نمبر بھی لیک کیا گیا ہے۔جو ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک کیا گیا ہے اسکی تفصیلات یہ ہیں! 👇

❶ پہلا نام
❷ آخری نام
❸ پتہ
❹ شہر
❺ اسٹیٹ
❻ زپ فائل
❼ سوشل سیکیورٹی نمبر (SSN)
❽ تاریخ پیدائش (ڈی او بی)

اطلاعات کے مطابق ڈارک ویب مارکیٹوں میں ایک بدنیتی پر مبنی شخص کے پاس ڈارک ویب پر شائع ہونے والے 40,000 ذاتی معلومات سے زائد یو ایس کے افرادوں کی معلومات ہیں۔
_______________

وہ لوگ جو اپنی معلومات کی نمائش کے بارے میں فکر مند ہیں ان کے لیئے کچھ احتیاطی تدابیر یہ ہیں۔ 👇

❶ کبھی بھی ذاتی معلومات جیسے: فون نمبر ، ای میل یا ایس ایم ایس کسی تھرڈ پارٹی ایپ/ویب سائٹ یا کسی ایسے بندہ کو نہ دیں جسے آپ نہیں جانتے۔
❷ مضبوط پاسورڈ استعمال کریں جسے آسانی سے کریک نہ کیا جا سکے، اور جہاں ممکن ہو "ٹو اسٹیپ ویریفیکیشن" کا استعمال کریں۔

❸ اگر آپ انٹرنیٹ بینکنگ (Internet Banking) کا استعمال کرتے ہیں تو اپنی مالی لین دین کی باقاعدگی سے نگرانی کریں ، اگر آپ کو کوئی مشکوک لین دین والا شخص نظر آتا ہے تو فوری طور پر بینک سے رابطہ کریں۔
❹ اپنے کمپیوٹر ، موبائل اور دیگر منسلک آلات پر جہاں ممکن ہو عملی طور پر اور خود کار طریقے سے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کی خصوصیت کو آن کریں۔
❺ پی سی ، لیپ ٹاپ ، موبائل سمیت اپنے منسلک آلات پر ایک اینٹی وائرس اور انٹرنیٹ سیکیورٹی سافٹ ویئر پیکج استعمال کریں۔

آئے دن اسی طرح کے بہت سے فراڈ، اسکیم، ڈیٹا لیک ہونے کی خبریں آتی رہتی ہیں، کہیں ایسا کچھ ہمارے ساتھ نہ ہو اسے بہتر پہلے ہی احتیاطی تدابیر اختیار کر لی جائیں تاکہ ان شیطانی جالوں سے بچا جا سکے۔

﴿اللہ تعالیٰ ہم سب کی حفاظت فرمائے﴾

@impoinfo
ضروری معلومات | Important Info
٭ ‌‏اہم دینی‘ اصلاحی‘ سماجی‘ سائنسی‘ تکنیکی معلومات کا چینل۔ ہم کافی تلاش و تحقیق کے بعد آپ کے لیے لاتے ہیں اہم ضروری معلومات۔ٹیلی گرام کی دنیا میں منفرد چینل

چینل کے منتظمین سے رابطہ کریں 👇
@ask4infobot

چینل کا گفتگو گروپ 👇
@grpimpoinfo
https://t.me/impoinfo
اولاد کی تربیت پے نہایت جامع کتاب مؤلف کے شکریہ کے ساتھ
بچوں_کی_تربیت_اور_اس_کے_بنیادی_اُصول.pdf
6.4 MB

❈ بچوں کی تربیت اور اسکے بنیادی اصول ❈
#مولانا_ابودرداء_عراقی
#تربیت_اولاد


t.me/darulmusannifeen
ٹیلی فون ٹارنیٹ نے 1890 میں اسٹاک ہوم ، سویڈن میں 5500 ٹیلیفون لائنوں کو منسلک کیا۔ یہ ٹاور 1887 سے 1913 تک چلتا رہا۔ تاہم ، یہ ٹاور 1953 تک ہی رہا ، جب اسے آگ لگنے سے نقصان پہنچا تھا۔

@impoinfo

ضروری معلومات گروپ : @grpimpoinfo
@impoinfo_MoonReaderPro.apk
27.3 MB
Moon Reader Pro
Moon Reader Non pro

یہ ایپ ان احباب کے لیئے فائدہ مند ہیں جو اپنے فون میں کتابیں وغیرہ پڑھتے ہیں۔

یہ "مون ریڈر پرو" ایپ ہے! اسمیں آپ کو بہت سے فیچرز ملتے ہیں جو کہ "مون ریڈر نان پرو" میں نہیں ملتے۔

فیچرز! 👇
❶ یہ ایپ اشتہارات سے پاک ہے۔
❷ اسمیں آپ سینسرز کی مدد سے بھی بہت سے کام کر سکتے ہیں۔
❸ اسمیں آپ کو لاک لگانے کا بھی اوپشن ملتا ہے۔
❸ اسمیں ویڈز کا بھی اوپشن شامل ہے۔
❹ اسمیں نیٹ لائیبریری کا اوپشن شامل ہے۔
❺ اسمیں آپ کتابوں کے اوپر کور بھی لگا سکتے ہیں۔
❻ آپ نے کس کتاب کا کتنا حصہ پڑھا ہے اور وہ کتنے وقت میں پڑہا ہے تمام معلمومات مل جائیں گی۔
❼ اسمیں بلو لائٹ فلٹر کا بھی اوپشن ہے جو آپ کی آنکھوں کو نقصان سے بچائے گا۔
❽ یہ آپ کو آرام کرنے کے لیئے پیغام بھی بھیجے گا اگر آپ مسلسل کتاب کو پڑھ رہے ہیں تو(آپ کو اسکے لیئے وقت متعین کرنا ہوگا )
❾ آپ اپنی کی ہوئی سیٹنگز کا بیک اپ بھی بنا سکتے ہیں۔
➓ اس ایپ کی مدد سے آپ کتابوں کو شیلف کے انداز میں رکھ سکتے ہیں،اور بآسانی تلاش کر سکتے ہیں۔
اور بہت سے فیچرز اسمیں موجود ہیں اب اسے استعمال کریں اور اسکے فیچرز سے فائدہ اٹھائیں۔

https://t.me/impoinfo
قرآن_حکیم_پکا_کرنے_کے_آسان_طریقے_{دارالمولفین}_060720070231.pdf
21.1 MB
مرتب: شیخ الحدیث حضرت مولانا پیر محمد اسلم نقشبندی مجددی مدظلہ 🌹

خلیفہ مجاز
حضرت مولانا پیر ذالفقار احمد نقشبندی مجددی دامت برکاتہم 🌹
ISHREDDER 6 PRO DATA [PAID] V6.1.2 @PREMIUMBARN.apk
6.5 MB
ISHREDDER 6 PRO DATA [PAID] V6.1.2
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.projectstar.ishredder.android.standard

اپنے موبائل سے کسی بھی فائل کو ہمیشہ کے لیے ڈیلیٹ کرنے (یعنی ڈیٹا بازیابی سوفٹ وئیر یا ایپ سے بازیاب/Recover نہ کیا جا سکے) کے لیے عمدہ ایپ۔

جن حضرات کو اس سافٹ وئیر سے متعلق اشکال ہو وہ یہ پوسٹ پڑھ لیں:

https://t.me/impoinfo/282

https://t.me/impoinfo/291