@impoinfo_ADGUARD_PREMIUM_V3_3_5Ƞ_NIGHTLY.apk
15 MB
ایڈ گارڈ پریمیم موبائل کے لیے
t.me/impoinfo
ایڈ گارڈ پریمیم تحمیل (Download) کے بعد تنصیب (Install)، تفعیل (Activate) اور ترتیب (Settings) کیسے کرنی ہے اسے آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔ آواز ہلکی ہے اس لیے ہیڈ فون کا استعمال کریں۔
https://www.youtube.com/watch?v=yKhjLl_rqcI

👍1
Adguard Premium 7.3.3005.0_@impoinfo_Telegram_Channel.zip
32.9 MB
ایڈ گارڈ پریمیم کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کے لیے جسے کل میں نے بھیجا تھا۔ اس کے ساتھ مسئلہ یہ پیش آ رہا تھا کہ سافٹ وئیر خود سے اپ ڈیٹ ہو جا رہا تھا جس کی وجہ سے لائسنس تاحیات ختم ہو کر صرف 14 دن کا ٹرائل ورژن میں بدل جا رہا تھا۔
اس لیے پھر میں نے نیٹ پر تلاش شروع کر دیا اور یہ ایک دوسری فائل ہاتھ لگی اسے انسٹال کر لینے کے بعد یہ اب میرے لیپ ٹاپ میں کل سے پریمیم ورژن چل رہا ہے۔
اس کو انسٹال کرنے کا طریقہ اگلی ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔

This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
ایڈ گارڈ پریمیم کو لیپ ٹاپ یا ڈیسک ٹاپ پر کس طرح انسٹال کرنا ہے اس ویڈیو سے رہنمائی لیں۔
t.me/impoinfo
t.me/impoinfo
بعض اوقات ہم ٹیلی گرام کے بوٹ کے ذریعہ یوٹیوب کی ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں لیکن اس وقت بوٹ فعال نہیں ہوتا۔
تو ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ یوٹیوب کی ویڈیو کا لنک کاپی کر کے براؤزر میں پیسٹ کریں اور انٹر دبانے سے پہلے youtube کے بعد دو عدد pp شامل کر دیں (بغیر اسپیس کے) اور انٹر دبائیں۔ آپ کے سامنے ویڈیو کا مطلوبہ معیار پوچھا چائے گا، اس پر کلک کر دیں، اب چند سکنڈ کے بعد آپ کے سامنے Download کا آپشن ظاہر ہوگا، بس اسے کلک کر دیں اور ویڈیو حاصل کریں۔

کیا آپ کو معلوم ہے؟
کمپیوٹر میں کسی کی جاسوسی کے لیے ایک سافٹ وئیر جسے کی لوگر (Keylogger) کہتے ہیں، اسے کسی کمپیوٹر میں انسٹال کر کے اس کی جاسوسی کی جاتی ہے کہ صارف نے اس کمپیوٹر میں کیا کیا لکھا۔ یعنی ہم اپنے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کے کی بورڈ میں جو بھی بٹن دباتے ہیں وہ سب ریکارڈ ہو رہا ہوتا ہے۔ اور وہ تمام ریکارڈ ایک متعینہ وقت پر سیٹ کیے ہوئے ای میل آئی ڈی پر چلا جاتا ہے اور جاسوسی کرنے والا۔ ای میل میں آئے اس پیغام کے ذریعہ یہ دیکھ لینا ہے کہ اس کمپیوٹر میں کب اور کیا ٹائپ کیا گیا ہے۔ اس قسم کے سافٹ وئیر کا استعمال ہیکر لوگ کریڈٹ کارڈ کی جانکاری کو چرانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
اسے کسی سائبر کیفے میں جا کر انسٹال کر دیتے ہیں، چونکہ سائبر کیفے میں مختلف قسم کے افراد آتے رہتے ہیں۔ اگر ان میں کسی شخص نے آن لائن رقم کی منتقلی کی یا کوئی خریداری بذریعہ کارڈ یا آن لائن پیمنٹ کیا تو اس سافٹ وئیر میں وہ سب ریکارڈ ہو سکتا ہے۔
اس لیے کبھی بھی کسی سائبر کیفے میں اپنے اکاؤنٹ کی تفصیل نہ درج کریں، معلوم نہیں کہ اس میں کسی طرح کا کوئی جاسوسی سافٹ وئیر انسٹال ہو۔
اس قسم کے سافٹوئیر کے توڑ کے لیے بھی سافٹ وئیر موجود ہیں۔ جسے اینٹی کی لوگر (Anti Keylogger) کہا جاتا ہے۔ جو آپ کے ذریعہ کی بورڈ میں دبائے گئے بٹن کو Encrypt کر دیتا ہے۔
ان شاء اللہ اینٹی کی لوگر کمپیوٹر و لیپ ٹاپ کے لیے اس چینل میں ارسال کروں گا۔

Telegram
ضروری معلومات | Important Info
محترم قارئین !!!
موجودہ ٹیکنالوجی کے دور میں ہم انکرپٹیڈ اور ڈیکریپٹید الفاظ اکثر سنتے رہتے ہیں کہ آپ کا پیغام اینڈ ٹو اینڈ انکریپٹیڈ ہے۔ آپ میں سے اکثر یہ جانتے بھی ہوں گے کہ انکرپشن کسے کہتے ہیں اور بعض ایسے بھی ہوں گے جنہوں نے ان الفاظ کو سنا تو ہوگا…

کسی بھی تصویر کا پس منظر ہٹانے والا بوٹ
BACKGROUND REMOVER BOT
اس بوٹ کے ذریعہ آپ کسی بھی تصویری عکس کا پَس منظر (Background) پلک جھپکتے ہی ہٹا سکتے ہیں۔ طریقۂ استعمال نہایت ہی آسان ہے بس اس تصویر کو اس بوٹ میں ارسال کریں جس کا پس منظر ہٹانا ہو۔ اپلوڈ ہوجانے کے چند سکنڈ بعد ہی آپ کو پس منظر ہٹی ہوئی فائل مل جائے گی۔
لیکن اس سروس میں ایک حد طے ہے۔ آپ ایک مہینہ میں محض 50 تصویریں بھیج کر اس کا پس منظر مٹا سکتے ہیں۔ اس بوٹ سے مزید خدمت لینے کے لیے رقم خرچ کرنی پڑے گی۔ اگر رقم خرچ نہیں کرنا چاہتے تو ٹیلی گرام میں 10، 12 اکاؤنٹ بنا لیں اور مفت خدمت کا مزہ لیتے رہیں۔
https://t.me/Remove_BGBot
ناشر: t.me/impoinfo

RemoveBGBot
a remove.bg API wrapper inside Telegram
ℹ️ @SpEcHlDe
ℹ️ @SpEcHlDe
وہ کون سے خوش نصیب صحابی ہیں جو حضور سرورِ کائنات ﷺ کے ہاتھوں سب سے پہلے جامِ کوثر نوش فرمائیں گے؟
Final Results
84%
حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
4%
حضرت سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ
8%
حضرت سیدنا صہیب رومی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
4%
حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت مفتی اعظم پاکستان مفتی شفیع صاحب رحمہ اللہ کی شہرہ آفاق کتاب (اوزان شرعیہ) پر مبنی ایک مفید آن لائن ایپلیکیشن۔۔۔ ان شاء اللہ جلد دار الافتاء ڈاٹ انفو کی جانب سے ریلیز ہونے جارہی ہے۔۔
علامہ کشمیری رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
"ظاہر ہے کہ دنیا کی کوئی مہذب حکومت اپنے ملک کو کسی قوم یا اقلیت کے لیے دارالخوف کی پوزیشن میں رکھنا پسند نہیں کر سکتی، تاہم اگر ایسا کہیں ہو تو مسلمانوں کو وہاں کی خلافِ آئین باتوں کو روکنے کے لیے کسی آئینی جد و جہد میں پس و پیش نہیں کرنا چاہیے اور نہ اپنے کو مستضعفين في الأرض (دنیا کی بے یار و مددگار قوم) سمجھ کر خاموش بیٹھنا چاہیے، ورنہ وہ "أ فلم تكن أرض الله واسعة فتهاجروا فيها؟" کے عتابِ اخروی سے نہ بچ سکیں گے. اور بظاہر یہاں ہجرت کا مفہوم، متعارف معنی میں منحصر و محدود نہیں ہے کہ ساری قوم ہی ہجرت کر جائے، بلکہ یہ بھی ہو سکتا ہے تھوڑے تھوڑے وقفے سے تھوڑے تھوڑے آدمی دنیا کے دوسرے حصوں میں جائیں اور اپنے حالات بتلا کر سمجھا کر بین الاقوامی رائے عامہ کی مدد و نصرت حاصل کریں، اس سے حالات بدلنے کی بہت جلد سبیل نکل سکتی ہے، و الله المعين."
--ملفوظات محدث کشمیری (ص 170)

ضروری معلومات | ɪᴍᴘᴏʀᴛᴀɴᴛ ɪɴғᴏ
وہ کون سے خوش نصیب صحابی ہیں جو حضور سرورِ کائنات ﷺ کے ہاتھوں سب سے پہلے جامِ کوثر نوش فرمائیں گے؟
جامِ کوثر نوش فرمانے کے تعلق سے مجھے دو الگ الگ روایات ملی ہیں۔ ایک میں حضرت سیدنا صہیب رومی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے متعلق ہے اور ایک میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ بتایا گیا ہے۔
حوضِ کوثر پر سب سے پہلے جسے سیراب کیا جائے گا وہ صُہیب ہیں۔ (مسندالفردوس،ج1،ص36،حدیث: 57)
اب ان جوابات میں کون سا جواب صحیح ہے اس کے لیے میں اس گروپ میں موجود علماء کرام سے گزارش کروں گا کہ مجھے بوٹ کے ذریعہ مطلع فرمادیں۔ جزاکم اللہ خیرا
@ask4infobot

غلامی کی بدترین شکل وہ ہے جسمیں غلاموں کو اپنی زنجیروں سے پیار ہو جائے