موبو گرام کا نعم البدل ٹیلی گراف
🖋 راہی حجازی
یہ اسکرین شاٹ ٹیلیگراف سے ہے.......... واضح رہے کہ ٹیلی گراف موبو گرام کی طرح کی سہولتیں دیتا ہے جس میں آپ اپنی مرضی کا فونٹ یعنی نستعلیق فونٹ بھی نصب کرسکتے ہیں،ساتھ ساتھ اٹالک فونٹ میں بھی اگر اپنی پسند کا فونٹ نصب کردیا جائے تو ایک ہی پوسٹ میں اردو؛ نستعلیق فونٹ میں،اور عربی عربی فونٹ میں نظر آتی ہے، جیسا کہ زیر نظر اسکرین شاٹ میں آپ دیکھ رہے ہونگے۔۔۔۔۔ اس میں واٹس ایپ کی طرح عربی اردو متن کو صارفین شاؤمی موبائل بولڈ بھی کر سکتے ہیں.......... اسکی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہ نہ صرف پلے اسٹور پر دستیاب ہے بلکہ پلس میسینجر کی طرح ٹیلی گرام اوفیشل کے ساتھ ساتھ اپ ڈیٹ ہورہا ہے، موبو گرام کی طرح نہیں کہ نو نو مہینے بعد اپ ڈیٹ ہو.......... بس ایک بری چیز ہے اس میں، وہ یہ کہ اس میں اشتہارات چالو ہیں ۔۔۔۔۔ ایپلیکیشن کا پلے اسٹوری لنک ⬇
https://play.google.com/store/apps/details?id=ir.ilmili.telegraph

ٹیلی گراف کے تعلق سے ضروری لنکس
🖋 راہی حجازی
❶ ٹیلی گراف کو پلے اسٹور سے ڈاؤنلوڈ کرنے کیلیے لنک⬇
https://play.google.com/store/apps/details?id=ir.ilmili.telegraph
❷ ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد ٹیلی گراف میں نستعلیق فونٹ کس طور سے نصب کیا جائے گا تو اسے جاننے کیلیے جس ویڈیو کی ضرورت پڑے گی اسکا لنک⬇
https://t.me/kashkoleurdu/3189
ویڈیو دیکھنے کے بعد جن فونٹس کی ضرورت پڑے گی انکے لنک⬇
⚀ القلم تاج نستعلیق ⬇
https://t.me/kashkoleurdu/3195
⚁ جمیل نوری نستعلیق سادہ⬇
https://t.me/kashkoleurdu/3198
⚂ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ ⬇
https://t.me/kashkoleurdu/3197
⚃ پیامی نستعلیق⬇
https://t.me/kashkoleurdu/3194
⚄ عثمان طہ عربی فونٹ ⬇
https://t.me/kashkoleurdu/3193
⚅ القلم قرآن مجید عربی فونٹ ⬇
https://t.me/kashkoleurdu/3199

Google Play
Graph Messenger - Apps on Google Play
Tired of limits?Enjoy unlimited features, easy proxy setup, and more.
❤1👍1
driver_booster_setup.exe
23.2 MB
ڈرائیور بوسٹر: یہ آپ کے کمپیوٹر کے ہارڈوئیر ڈرائیور کی تازی کاری (Update) کرنے کا اب تک کا سب سے آسان، کار آمد اور کثیر المستعمل آلہ ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا کمپیوٹر بہتر طریقہ سے کام کرے، کام کے دوران کمپیوٹر ہینگ نہ ہو تو یہ ضروری ہوتا ہے کہ کمپیوٹر کے تمام ہارڈوئیر ڈرائیور کی تازہ کاری کی جائے۔
اسے استعمال کرنے کے لیے آن لائن ہونا ضروری ہے۔
ڈرائیور بوسٹر کے اس مفت ورژن سافٹ وئیر کو اپنے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ میں انسٹال کریں، اس کے بعد اس کو پرو ورژن کرنے کے لیے اس کی کا استعمال کریں: 7FB66-E8307-8A841-B74B7
t.me/impoinfo

یہ عام ضمیر فروشی اور دین فروشی کا دور ہے، بڑے بڑے فاضل اور صاحب قلم ہیں، جن کی ذہانت، اور جن کے مطالعہ کے سامنے ہماری کوئی حیثیت نہیں، لیکن ضمیر کے نام کی کوئی چیز ان کے یہاں پائی نہیں جاتی، ان کے دماغ کی جگہ دماغ ہے، اور دل کی جگہ پر بھی دماغ ہی ہے، بلکہ ان کے پہلو میں ایک دھڑکتے ہوئے دل کے بجائے ایک رواں دواں قلم رکھا ہوا ہے، جو سب کچھ لکھ سکتا ہے، جس کے یہاں آخرت کی جوابدہی، اور ضمیر کی ملامت اور سرزنش کا کوئی سوال نہیں، ان میں زمانہ کے ساتھ بدلنے، اور اس کے مطالبوں کی ترجمانی کرنے کی غیر محدود صلاحیت ہے. (پاجا سراغ زندگی ص ١٤٨).
بدترین غلامی وہ غلامی ہے جس میں غلام کو اپنے غلامی کا بھی احساس نا ہو۔
مولانا ابوالکلام آزادؒ.
t.me/impoinfo
مولانا ابوالکلام آزادؒ.
t.me/impoinfo
Telegram
ضروری معلومات | ɪᴍᴘᴏʀᴛᴀɴᴛ ɪɴғᴏ
دینی‘ اصلاحی‘ سماجی‘ سائنسی‘ تکنیکی معلومات کا منفرد ٹیلی گرام چینل
Admin: @abusarimbot
Admin: @abusarimbot
Forwarded from فروغ ایمان
حیا کا تاج سنبھالیے!
میری وہ بہنو اور بیٹیو جو ۸ مارچ کو مارچ کا ارادہ رکھتی ہو!اللہ تعالی نے آپ کے سرپر حیا کا تاج رکھا ہے اور گلے میں عفت اور وفا کے ہار ڈالے ہیں آپ کس کے کہنے پر انہیں سڑکوں پر روند نے کے لئے نکلنا چاہتی ہیں خدا کے لئے ذرا سوچیں آپ کتنی آزاد ہو جائیں کسی بدیسی کی غلام رہینگی۔
(شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہم)

A D G U A R D
ایڈ گارڈ سافٹ وئیر ڈیسک ٹاپ اور لیپ ٹاپ کے لیے۔
اپنے کمپیوٹر میں ہر طرح کے اشتہارات پر قدغن لگانے کے لیے اس سافٹ وئیر کا استعمال نہایت ہی کار آمد ہے۔
یہ صرف اشتہارات کو روکتا ہی نہیں بلکہ آپ کی تمام سرگرمیوں (ACTIVITIES) کی بھی حفاظت کرتا ہے۔ بہت سارے ایسے ویب سائٹس ہوتے ہیں جو آپ کی انٹرنیٹ کی سرگرمیوں کی جاسوسی کرتی ہیں۔ جیسے کہ آپ نے آن لائن کیا تلاش کیا، کیا چیز آن لائن خریدی، آپ زیادہ اوقات کن چیزوں سے متعلق نیٹ پر سرچ کرتے ہیں وغیرہ اور ان معلومات کو مختلف کاروباری کمپنیوں کو فروخت کر دیتی ہے۔ اس کام میں گوگل اور فیس بک بدنامِ زمانہ ہے اس کے علاوہ بھی بہت ساری ویب سائٹس ہیں۔
اگر آپ ایڈ گارڈ کا استعمال کرتے ہیں تو آپ کی تمام سرگرمیاں محفوظ ہوں گی۔
اس پروگرام کی ترتیبات (Settings) میں جائیں اور Stealth Mode میں موجود تمام خانوں کو منتخب کرلیں۔
مزید معلومات اگلی پوسٹ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

A D G U A R D ایڈ گارڈ سافٹ وئیر ڈیسک ٹاپ اور لیپ ٹاپ کے لیے۔ اپنے کمپیوٹر میں ہر طرح کے اشتہارات پر قدغن لگانے کے لیے اس سافٹ وئیر کا استعمال نہایت ہی کار آمد ہے۔ یہ صرف اشتہارات کو روکتا ہی نہیں بلکہ آپ کی تمام سرگرمیوں (ACTIVITIES) کی بھی حفاظت کرتا ہے۔…
ایڈ گارڈ کا مفت ورژن آن لائن دستیاب ہے لیکن میں ضروری معلومات چینل جو فائل پوسٹ کروں گا اس کی لائسنس کی مدّت تا حیات ہے ۔۔۔۔۔ 👍
ضروری معلومات چینل
ضروری معلومات چینل
ایڈ گارڈ میں ایک اختیار (Option) ہے Parental Control کا یعنی بچوں کو غیر اخلاقی ویب سائٹس اور تلاش سے محفوظ رکھنا۔ اس اختیار میں آکر آپ Enable Parental Control کو فعال کر دیں۔ اور اگر چاہیں کہ اس ترتیبات تک صرف آپ کی رسائی رہے تو Protect Adguard with a password پر کلک کر کے وہاں اپنا پاسورڈ سیٹ کر لیں۔ بس کام مکمل
اہم ضروری بات: اس سافٹ وئیر کی کبھی بھی تازہ کاری (Update) نہ کریں۔ ورنہ تاحیات لائسنس ختم ہو سکتا ہے۔
t.me/impoinfo
اہم ضروری بات: اس سافٹ وئیر کی کبھی بھی تازہ کاری (Update) نہ کریں۔ ورنہ تاحیات لائسنس ختم ہو سکتا ہے۔
t.me/impoinfo
ضروری معلومات | ɪᴍᴘᴏʀᴛᴀɴᴛ ɪɴғᴏ
@impoinfo ADGUARD_PREMIUM_V6_CRACKED.ZIP
ایڈ گارڈ کو پیچ کرنے کے لیے اس پیچ بٹن پر کلک کر دیں۔ پیچ کرنے سے قبل اگر کوئی اینٹی وائرس فعال ہو تو اس کو غیر فعال کر دیں۔
اللہ کے لشکر کے لیے اس بات کی بھی ضرورت ہے کہ سب کے سب نماز کے پورے پابند ہوں - حضرات جنگ آئینی ہو یا غیر آئینی مسلمان کو بجز خدا کے کسی امداد کی ضرورت نہیں اور تاریخ شاہد ہے کہ جب تک مسلمانوں کا ہر فرد اللہ کے لشکر کا سچا سپاہی بنا رہا مسلمان ہمیشہ غالب رہے کیونکہ خدا کی امداد ان کے ساتھ تھی اور جس کے ساتھ خدا ہو اس کو کسی کی ضرورت نہیں ہوتی اور امداد الٰہی کی شرط احکام الٰہی کا اتباع ہے - مسلمانوں کی ناکامی کا اصل سبب حب دنیا اور قلت تعلق مع اللہ کے سوا کچھ نہیں ہوسکتا -
حضرات مسلمان ہمیشہ اقلیت میں رہے - دنیوی اسباب و سازوسامان میں دوسروں سے ہر زمانہ میں کم رہے مگر تاریخ شاہد ہے کہ باوجود قلت کے وہ ہمیشہ اکثریت پر بھاری رہے اس کی وجہ صرف یہ تھی کہ اللہ کی مدد ان کے ساتھ تھی خدا ان کا تھا وہ خدا کے تھے -
حضرات میں آپ کو ترکی یا مصری یا افغانی و ایرانی اسلام کی طرف نہیں بلا رہا اس لیے کسی کو ان ممالک کی نظائر پیش کرنے کا کوئی حق نہیں - میں تو آپ کو اس ترقی کی طرف بلا رہا ہوں جو ساڑھے تیرہ سو برس پہلے مسلمانوں کو نصیب تھی جس کی نظیر دنیا میں نہیں مل سکتی اور اس کے لیے ترک دنیا کی ضرورت نہیں بلکہ اس کی ضرورت ہے کہ مسلمان دنیا کا غلام نہ ہو اللہ کا غلام ہو جب مسلمان اللہ کا غلام ہو جاتا ہے تو دنیا کی تمام طاقتیں اس کی غلام ہو جاتی ہیں ۔ آپ اس راستہ پر چل کر تو دیکھیں ان شاء اللہ آپ ہی غالب اور بلند اور کامیاب ہوں گے کیونکہ یہ وہ حربہ ہے جس کا توڑ مخالف کے پاس نہیں وہ آپ کے ہر حربہ کو توڑ سکتا ہے مگر اس کے پاس اس کا کچھ جواب نہیں کہ اطاعت خداوندی کے بعد خدا کی مدد آپ کے ساتھ ہوگی اور اس کے ساتھ نہ ہوگی۔
📚 مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ اور تحریک آزادی ص ۱۴۱-۱۴۲ 📚
✍پروفیسر احمد سعید
(ایم اے تاریخ و سیاسیات)
https://t.me/tasawwufkiahy

@impoinfo_ADGUARD_PREMIUM_V3_3_5Ƞ_NIGHTLY.apk
15 MB
ایڈ گارڈ پریمیم موبائل کے لیے
t.me/impoinfo
ایڈ گارڈ پریمیم تحمیل (Download) کے بعد تنصیب (Install)، تفعیل (Activate) اور ترتیب (Settings) کیسے کرنی ہے اسے آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔ آواز ہلکی ہے اس لیے ہیڈ فون کا استعمال کریں۔
https://www.youtube.com/watch?v=yKhjLl_rqcI

👍1
Adguard Premium 7.3.3005.0_@impoinfo_Telegram_Channel.zip
32.9 MB
ایڈ گارڈ پریمیم کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کے لیے جسے کل میں نے بھیجا تھا۔ اس کے ساتھ مسئلہ یہ پیش آ رہا تھا کہ سافٹ وئیر خود سے اپ ڈیٹ ہو جا رہا تھا جس کی وجہ سے لائسنس تاحیات ختم ہو کر صرف 14 دن کا ٹرائل ورژن میں بدل جا رہا تھا۔
اس لیے پھر میں نے نیٹ پر تلاش شروع کر دیا اور یہ ایک دوسری فائل ہاتھ لگی اسے انسٹال کر لینے کے بعد یہ اب میرے لیپ ٹاپ میں کل سے پریمیم ورژن چل رہا ہے۔
اس کو انسٹال کرنے کا طریقہ اگلی ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔

This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
ایڈ گارڈ پریمیم کو لیپ ٹاپ یا ڈیسک ٹاپ پر کس طرح انسٹال کرنا ہے اس ویڈیو سے رہنمائی لیں۔
t.me/impoinfo
t.me/impoinfo
بعض اوقات ہم ٹیلی گرام کے بوٹ کے ذریعہ یوٹیوب کی ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں لیکن اس وقت بوٹ فعال نہیں ہوتا۔
تو ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ یوٹیوب کی ویڈیو کا لنک کاپی کر کے براؤزر میں پیسٹ کریں اور انٹر دبانے سے پہلے youtube کے بعد دو عدد pp شامل کر دیں (بغیر اسپیس کے) اور انٹر دبائیں۔ آپ کے سامنے ویڈیو کا مطلوبہ معیار پوچھا چائے گا، اس پر کلک کر دیں، اب چند سکنڈ کے بعد آپ کے سامنے Download کا آپشن ظاہر ہوگا، بس اسے کلک کر دیں اور ویڈیو حاصل کریں۔