This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اس ویڈیو⬆ میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ چینل والے حضرات رابطہ بوٹ کیسے بنائیں تاکہ چینل کے قارئین چینل کے ایڈمن تک اپنی بات پہنچا سکیں۔ ویڈیو دیکھنے کے بعد جس لنک کی ضرورت پڑے گی وہ یہ ⬇ ہے
@LivegramBot
بشکریہ : کشکول اردو چینل
@kashkoleurdu
@LivegramBot
بشکریہ : کشکول اردو چینل
@kashkoleurdu
پریئر ٹائم 🕋 کیلکو لیٹر بوٹ یعنی
نماز کی اوقات ⏰ کا حساب لگانے والا بوٹ
اس کا استعمال کا طریقہ یہ ہے کہ آپ Start یا شروع کریں بٹن دبائیں۔
کئی بٹن ظاہر ہوں گے ان میں آپ Send Location کا بٹن دبائیں۔ (اس وقت آپ کا GPS فعال ہونا چاہیے)۔
۔OK دبائیں
عصر کا وقت حنفی مسلک کے مطابق بدلنے کے لیے Settings بٹن دبائیں۔ اس کے بعد
۔Change to later Asr
بٹن دبائیں۔
اگر آج کی نمازوں کا اوّل وقت معلوم کرنا ہو تو
۔Today
پر کلک کریں۔
اور آئندہ کل کے لیے Tomorrow دبائیں۔
بوٹ کا لنک:
t.me/prayertimescalculatorbot
اگر آپ کسی نئے مقام پر گئے ہیں تو وہاں بھی Send Location بٹن کے ذریعہ حالیہ مقام ارسال کردیں تاکہ بوٹ آپ کو اس نئی جگہ کے مطابق وقت بتائے۔ اگر کسی وجہ سے جی پی ایس فعال کرنا ممکن نہ ہو یا جی پی ایس میں آپ کا مقام نظر نہیں آ رہا ہو تو آپ اس مقام کا نام انگریزی میں درست ہجّے کے ساتھ ٹائپ کر کے بوٹ کو ارسال کردیں، بوٹ اس وقت آپ کو بھیجے گئے مقام کے نام کے مطابق وقت بتائے گا۔
ناشر: ’’ضروری معلومات‘‘ ٹیلی گرام چینل
t.me/impoinfo

Telegram
Prayer Times Calculator
The Islam21c Prayer Times Calculator for your daily prayer times worldwide.
https://t.me/PrayerTimesCalculatorBot
https://t.me/PrayerTimesCalculatorBot
ٹوئیٹر میں ٹرینڈ اور ٹرینڈنگ کا کیا مطلب ہے؟
✍️🏻✍️🏻✍️🏻 ابو صارم ھندی
ٹرینڈ انگریزی لفظ ہے جس کا اردو معنی رجحان ہے۔
ٹرینڈنگ کا مطلب اس ہیش ٹیگ میں لوگوں کا رجحان ہے۔ لوگ اس کے متعلق بول رہے ہیں یا لکھ رہے ہیں، یا گفتگو / بحث کر رہے ہیں۔
جب ہم ٹوئیٹر کی اصطلاح میں کہیں گے کہ فلاں ہیش ٹیگ #HashTag ٹرینڈ کر رہا ہے۔ یعنی یہ لوگوں کے زیر استعمال یا زیر بحث ہے۔ زیادہ لوگ اس ہیش ٹیگ کو اپنے ٹوئیٹ میں استعمال کر رہے ہیں۔ کوئی بھی ہیش ٹیگ تب ہی ٹرینڈ کرتا ہے جب لوگ اپنے ٹویٹس میں اس ہیش ٹیگ کا استعمال کرتے ہیں۔
ایک جملہ یہ سننے میں آتا ہے کہ فلاں ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ میں شامل ہو گیا۔ یعنی اس ہیش ٹیگ کا اتنا زیادہ استعمال ہورہا ہے کہ وہ اوّل بیس یا اوّل دس ٹرینڈینگ ہیش ٹیگ میں چل رہا ہے۔ مثلاً جس طرح ہم کرکٹ کی زبان میں کہتے ہیں ٹاپ ٹین بلّے باز یا ٹاپ ٹین بالر چونکہ ان کھلاڑیوں کا پرفورمینس بہتر ہوتا ہے اس لیے وہ اوّل دس میں جگہ بنا پاتے ہیں۔ ٹھیک اسی طرح جو ہیش ٹیگ ٹوئیٹر کے ٹوئٹس میں سب سے زیادہ استعمال کیا جاتا ہے تو وہ ٹاپ کی فہرست میں ہوتا ہے۔
جب کوئی ہیش ٹیگ ٹرینڈ میں شامل ہو جاتا ہے تو اس ملک میں ٹوئیٹر کے تمام صارفین کو وہ نظر آتا ہے کہ فلاں ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہے۔
کسی بھی ہیش ٹیگ کو بنا کر ٹوئیٹر کے ٹرینڈ میں شامل کرنے کے لیے یہ ضروری ہوتا ہے کہ اس ہیش ٹیگ کو لوگ ایک متعینہ وقت پر زیادہ سے زیادہ اپنے ٹوئٹس میں استعمال کریں۔ ایسا کرنے سے وہ ٹرینڈ کرنے لگتا ہے اور اس ملک کے تمام ٹوئیٹر صارفین کے رجحانات حاصل کر لیتا، لوگ اس ٹرینڈ پر کلک کر کے اس کے ٹوئٹس دیکھ سکتے ہیں، یہ دیکھ سکتے ہیں کہ کس نے اس موضوع پر کیا لکھا اور کس کو لکھا۔

ضروری معلومات | ɪᴍᴘᴏʀᴛᴀɴᴛ ɪɴғᴏ
دینی‘ اصلاحی‘ سماجی‘ سائنسی‘ تکنیکی معلومات کا منفرد ٹیلی گرام چینل
Admin: @abusarimbot
Admin: @abusarimbot
ہیش ٹیگ کیا ہے؟
از: ابو صارم ھندی
اس نشان کو ہیش کہتے ہیں 👈 #
ہیش ٹیگ اس لفظ کو کہتے ہیں جس لفظ کے ساتھ یہ ہیش نشان لگا ہو۔
ہیش ٹیگ لگانے کا طریقہ یہ ہے کہ پہلے ہیش # نشان ٹائپ کریں پھر بغیر خالی جگہ کے (اسپیس کے بغیر ) کوئی لفظ لکھیں، وہ ہیش ٹیگ ہو جائے گا۔ خیال رہے کہ درمیان میں خالی جگہ نہ ہو
#Example ⬇
#مثال ⬇
❶
#HashTag
❷
#NoCAA_NRC_NPR
اب ہم ٹوئٹر پر کس طرح یہ ہیش ٹیگ کا استعمال کریں۔
چونکہ ٹوئٹر پر کس ٹوئیٹ کے لیے 280 کیریکٹر (حروف) لکھنے کی اجازت ہوتی ہے۔ اس لیے جملہ مختصر لکھیں اور جملہ میں کہیں بھی ہیش ٹیگ شامل کر دیں۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ کوئی اور بھی آپ کے اس ٹوئٹ پر متوجہ ہو اس کے لیے اس نشان 👈 @ کا استعمال کیا جاتا ہے۔
مثال کے طور پر ایک ٹوئیٹ نیچے درج ہے۔ ساتھ میں آج تک اور انڈیا ٹائمس کو مینشن بھی کیا گیا ہے اس میں ⬇
»ہم کسی بھی حال میں بھگوا ذہنیت کا تراشیدہ سیاہ قانون قبول نہیں کریں گے۔
#NoCAA_NRC_NPR
@AajTak
@Indiatimes«

دل کا نشان (پسندیدہ) || درمیانی نشان (ری ٹوئیٹ) || مکالماتی نشان (جواب یا کومنٹ)
ٹوئیٹر میں ری ٹویٹ، رپلائی اور فیورٹ:
ان الفاظ سے آپ کو اندازہ ہو ہی گیا ہوگا کہ ان کا مقصد کیا ہے۔ ری ٹویٹ، رپلائی اور فیورٹ کے بٹن ہر ٹوئیٹ کے ٹھیک نیچے موجود ہوتے ہیں۔ اگر کسی فرد کی کوئی ٹوئیٹ آپ کو پسند آئی اور آپ اپنے فالورز سے شئیر کرنا چاہیں تو ری ٹوئیٹ کا بٹن پر کلک کریں اور اسے شئیر کر دیں تو یہ آپ کے فالورز تک خود ان کی زبانی پہنچے گا۔ اسی طرح اگر آپ کسی ٹوئیٹ کا جواب دینا چاہتے ہیں تو رپلائی پر کلک کریں گے تو اس بندے کی یوزر آئی ڈی اس میں مینشن ہوگی جیسے رپلائی کیا جا رہا ہوگا۔ اسی طرح فیورٹ ہے کہ اگر پسند آ جائے تو فیورٹ پر کلک کر دیں۔

اس چینل کی تشہیر میں ہمارے اور آپ کے پیارے‘ رفیق‘ بھائی‘ عزیز محترم راہی حجازی کا بھی تعاون ہے۔ میں ان کا بہت مشکور ہوں۔
ٹوئیٹر کے کسی #ہیش_ٹیگ میں کیسے شامل ہوں
🖌 ابو صارم ھندی
جس ہیش ٹیگ میں شامل ہونا ہے : طریقہ نمبر 1- ٹوئیٹر ایپ یا ویب سائٹ پر رہتے ہوئے فقط اس ہیش ٹیگ پر کلک کر دیں پھر [پر کا نشان] جو آپ کے ٹوئیٹر ایپ میں اسکرین کی نچلی جانب دائیں یا بائیں طرف ہوتا ہے اس پر کلک کر دیں۔ اب آپ کے سامنے نئی ٹوئیٹ کرنے کے لیے نیا دریچہ (Window) ہو گا وہاں آپ ٹائپ کرنا شروع کریں اور آخر میں Tweet کا بٹن دبائیں۔
2- اگر کوئی ہیش ٹیگ بیرونی جگہوں پر نظر آ رہا ہوں یعنی فیس بک، ٹیلی گرام، وٹس ایپ یا دیگر تو آپ وہاں سے اس ہیش ٹیگ کو کاپی کر لیں اور ٹوئیٹر اپلیکیشن یا ویب سائٹ میں جا کر سرچ کی جگہ پر اس ہیش ٹیگ کو پیسٹ کر کے سرچ یا انٹر کا بٹن دبائیں اور پھر اس پوسٹ میں بتایا گیا نمبر 1 طریقہ پر عمل کریں۔

@impoinfo --- UpdatedNewPipe_v0.18.2.apk
6.5 MB
یو ٹیوب کے لیے ایسی ایک ایپ:
🔹جس میں آپ کی مرضی کی ویڈیو فہرست میں نظر آئے
🔹جس میں گوگل کی جانب سے ویڈیو کا کوئی سجیشن یا اشتہار نہ دکھائی دے
🔹جس کے ذریعہ اپنی پسند کی کوالیٹی میں ویڈیو ڈاؤنلوڈ کی جا سکے
🔹جس میں اگر آپ چاہیں تو صرف ویڈیو کی آواز سنائی دے اور ویڈیو نہ چلے
🔹جس کے ذریعہ ڈیٹا اور بیٹری کی بچت ہو
🔹جس کے ذریعہ آپ ویڈیو کی صرف آڈیو ڈاؤنلوڈ کر سکیں
🔹جس کے ذریعہ آپ ایچ ڈی اور سوپر ایچ ڈی اسلوب میں ویڈیو دیکھ سکیں
🔹جس کے ذریعہ آپ دیگر ایپ کا استعمال کرتے ہوئے ویڈیو دیکھ یا آڈیو سن سکیں
📣 ناشر: ’’ضروری معلومات‘‘ چینل

نیو پائپ ایپ کی سیٹنگ سے متعلق کچھ رہنمائی
اوپر بائیں جانب تین لائن 三 پر کلک کریں Settings پر کلک کریں Video & Audio پر جائیں
۔Default Resolution : یہاں آ کر آپ یہ سیٹ کر سکتے ہیں کہ آپ ویڈیو کو کس کوالیٹی میں دیکھنا چاہیں گے
اگر سب سے اچھی کوالیٹی میں دیکھنا ہو تو Best resolution پر کلک کردیں، اسے نچلے درجہ کی 1080، 720، 480، 360، 240، اور 144 ریزولیوشن معیار کی ویڈیو کا آپشن ہے۔ واضح رہے کہ جتنی زیادہ اچھی کوالیٹی ہوگی اتنا ہی زیادہ ڈیٹا آپ کا خرچ ہوگا۔
۔Default Popup Resolution: پوپ اپ موڈ(ابھری اسلوب) کے دوران ویڈیو کی کوالیٹی آپ اوپر بتائے گئے ریزولیوشن کے مطابق طے کر سکتے ہیں۔
اگر ہمیشہ اعلیٰ معیار کی ویڈیو ہی دیکھنی ہے تو Show higher resolutions کو فعال کر دیں۔
اگر چاہتے ہیں کہ ویڈیو اس ایپ کے علاوہ کسی اور ویڈیو پلیئر میں چلے جیسا کہ Vlc وغیرہ تو Use external video player کو فعال کر دیں
اسی طرح آڈیو کے لیے بھی Use External Audio Player کو فعال کر سکتے ہیں۔
باقی سیٹنگ اگلی پوسٹ میں ان شاء اللہ

🔹جس میں اگر آپ چاہیں تو صرف ویڈیو کی آواز سنائی…

یہ ایف ڈروئیڈ ایپ ہے جو کہ پلے اسٹور کا متبادل ہے۔ اس میں کئی ایسی ایپس ہیں جو کہ پلے اسٹور میں موجود نہیں ہوتی ہیں اس میں موجود تمام ایپس اوپن سورس ہوتی ہیں۔ جس میں کسی طرح کی جاسوسی کا امکان نہیں۔ اکثر ضروری ایپس اسی سے ڈاؤنلوڈ کریں۔ وقت وقت پر اس کی تازہ کاری بھی کرتے رہیں۔
اس لنک سے ڈاؤنلوڈ کریں:
https://f-droid.org/FDroid.apk
اس لنک سے ڈاؤنلوڈ کریں:
https://f-droid.org/FDroid.apk
ضروری معلومات | ɪᴍᴘᴏʀᴛᴀɴᴛ ɪɴғᴏ
@impoinfo --- UpdatedNewPipe_v0.18.2.apk
@impoinfo --- UpdatedNewPipe_v0.18.2.apk
6.5 MB
کل رات سے ہی نیو پائپ ایپ میں خرابی آ گئی تھی اور تقریباً اس کے سبھی یوزرس کو یہ مسئلہ درپیش تھا۔ ابھی GitHub کے ویب سائٹ سے اس کا اپڈیٹیڈ ورژن ڈاؤنلوڈ کر لیا ہوں۔
جن لوگوں نے پہلے سے اسے انسٹال کر رکھا ہے وہ قدیم ایپ کو ان انسٹال کر دیں اور اے پی کے فائل کو بھی حذف فرما دیں۔
اس کے بعد یہ نئی فائل کو انسٹال کر لیں۔ میرے ساتھ کوئی مسئلہ اب درپیش نہیں ہے۔ امید کرتا ہوں کہ آپ لوگوں کا بھی نیوپائپ سے متعلق مسئلہ حل ہو جائے گا۔

👍1
سیٹنگ میں اردو منتخب کر لینے کے باوجود بھی جن لوگوں کی نیو پائپ ایپ اردو زبان میں نہیں ہو رہی ہے وہ اپنے موبائل کی زبان کو اردو میں سیٹ کر لیں نیو پائپ کی زبان بھی اردو ہو جائے گی۔
نئی اپ ڈیٹ میں ایسا آپشن آ جائے گا جس کے ذریعہ صرف ایپ کی زبان بدلی جا سکے۔
نئی اپ ڈیٹ میں ایسا آپشن آ جائے گا جس کے ذریعہ صرف ایپ کی زبان بدلی جا سکے۔
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
تربیتی ویڈیو:
ٹوئیٹر ویڈیو ٹیلی گرام پر کس طرح ڈاؤنلوڈ کی جائے