Martyr Aftab Baloch Martyr Hangal Marri Martyr Shahwez Baloch
Martyrdom 31 May 3021
#BalochMartyrs | #Balochistan
Martyrdom 31 May 3021
#BalochMartyrs | #Balochistan
خاران دھماکے میں دشمن فوج کے چار اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ بی ایل ایف
سرمچاروں نے قابض پاکستانی فوج کے قافلے کو آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا۔
31 مئی دوپہر ڈیڑھ بجے ہمارے سرمچاروں نے خاران شہر میں گْواش روڈ پر قابض فوج کے قافلے میں شامل ایک گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں نشانہ بنایا جس سے گاڑی مکمّل طور پر تباہ ہوگئی۔ گاڑی میں سوار چار اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ سرزمین کی مکمل آزادی تک قابض فورسز پر سرمچاروں کے حملے جاری رہیں گے۔
میجر گہرام بلوچ
ترجمان بلوچستان لبریشن فرنٹ

بارکھان میں قابض پاکستانی فوج کے قافلے پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف
سرمچاروں نے بارکھان میں قابض پاکستانی فوج کے قافلے کو بارودی سرنگ دھماکے میں نشانہ بنایا۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے یکم جون 2024 کو بارکھان کے علاقے بوڑی ایشانی میں قابض پاکستانی فوج کے ایک قافلے کو بارودی سرنگ دھماکے سے نشانہ بنایا جس کی زد میں دشمن کا ایک گاڑی آیا۔ دھماکے میں گاڑی کو کافی نقصان پہنچا اور گاڑی میں سوار متعدد فوجی اہلکار زخمی ہوئے۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ قابض فوج پر حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے اور بلوچ قوم، بالخصوص بارکھان کے بہادر بلوچوں سے اپیل کرتی ہے کہ سرکاری سردار اور اس کے نام نہاد مخالفین کی چپقلش میں فریق نہ بنیں بلکیں پاکستانی جبری قبضہ کے خلاف قومی آزادی کی تحریک کو کامیابی کی منزل تک پہنچانے کیلئے اپنے قومی فوج بی ایل ایف کے صفوں میں شامل ہوں اور جو شامل نہیں ہوسکتے وہ سرمچاروں کی حمایت و مدد کریں۔
میجر گھرام بلوچ

بارکھان میں یوفون کی ٹاور کو تباہ کیاہے۔ بی ایل ایف
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے بارکھان میں یوفون ٹاور کو تباہ کیاہے۔
ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب بی ایل ایف کے سرمچاروں نے بارکھان کے علاقے ایشانی زکریا جاندری کے مقام پر یوفون کمپنی کے ٹاور پر فائرنگ کرکے ناکارہ کرنے کے بعد اس کے مشینریز کو آگ لگاکر تباہ کیاہے۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے اور بلوچستان کی آزادی تک قابض پاکستان کے عسکری فورسز،مواصلاتی اور استحصالی و معاشی زرایع پر حملے جاری رکھیں گے۔