ماں(بچوں سے)جو میری بات مانے گا۔اور میرے حکم کے آگے چوں تک نہی کرے گا اسے میں انعام دو گی۔۔
بچہ: 😌معصومیت سے!!
امی اس طرح تو سارا انعام ابو لے جائے گے😂😂
https://t.me/Dil_Chasp_Lateefe

Telegram
دلچسپ لطیفے
زندگی کی بھاگ دوڑ میں انسان ذہنی طور پر خودکو پریشان محسوس کرتا ہے لہٰذا اسکے پژمردہ چہرے پر مسکان کسطرح لائ جائے اسی مقصد کو مدنظر رکھکر اس گروپ کو مرتب کیا گیا فقط ۔۔۔۔۔۔۔!!
Admin : / @Dilchasp_Lateefe_Bot
Channel : / @Dil_Chasp_Lateefe
Admin : / @Dilchasp_Lateefe_Bot
Channel : / @Dil_Chasp_Lateefe
یہ لڑکیوں کی زندگی تب مشکل ہو جاتی ہے 🤣😂😂🤣
جب ساتھ والی آنٹی آ کر امی کو بتاتی ہیں میرے گھر میں تو سارا کام میری بیٹی کرتی ہے۔۔۔۔۔😂😂🤣🤣🤣
*صحیح ہے نہ*🤣😂😂😂😂🤪😎😎

👍3❤2
*ہنسنا منع ہے۔۔۔*
ایک دوست بڑے سنجیدہ لہجے میں فرما رہے تھے:
"میرا ایک چینی دوست ہے، جس کا نام 'وانگ' ہے۔"
وانگ نے ایک دن مجھے اپنے گھر کھانے پر مدعو کیا۔
جب میں اس کے گھر پہنچا تو دل میں ایک عرصے سے پلنے والا سوال بالآخر زبان پر آ ہی گیا۔
جھجکتے ہوئے میں نے پوچھ لیا:
"مسٹر وانگ، کیا چین میں آپ لوگ ایک جیسے چہرے دیکھ کر کنفیوز نہیں ہوتے؟"
وہ مسکرایا اور بولا:
"وانگ دکان سے چیزیں خریدنے گیا ہے،
میں وانگ کی بیوی ہوں۔۔۔!"
😂😂😂

😂😂😂😄🤣
ایک سوڈانی کہتا ھے۔
فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران ، شیطان کو کنکریاں مارے جانے کے بعد ، گرمی بہت شدید تھی اور میں بہت تھکا ہوا تھا۔
میں نےدیکھاکہ فوجیوں کے ساتھ ایک بڑا کمرہ تھااور کمرے سے ٹھنڈی ہوا آرہی تھی اس سے پہلے کہ فوجی میرى طرف دیکھیں میں چپکے سے اندر چلاگیا،
اندر دیکھا اور بھی حاجی سوئے ہوئے تھے میں بھی حاجیوں کے بیج لیٹ گیا
دو گھنٹے بعد ، شدید سردی کی وجہ سے ، میں جاگ گیا باہر آیا اور ایک فوجی مجھے دیکھ کر وہاں سے بھاگا
میں حیران رہ گیا کہ کیوں بھاگا🏃🏻♂️
جب کمرے کے طرف پلٹ کر دیکھا تو میں نےبھی دوڑنا شروع کیا
وہاں لکھا تھا
ثلاجة الموات ( مرده خانه ). 😜😜😜
منقول۔۔۔۔

👍2
کہتے ہیں کہ صبح صبح کسی اچھے انسان کو یاد کرنے سے دین اچھا گزرتا ہے ،،😁😄😂🤣🤣🤣
تو میں نے سوچا کہ آپ سب کو اپنی یاد دلا دوں ،،،،،🙈🙈🙈🙈🙈
😂😂😂😅😄🤣🤣🤣
https://t.me/Dil_Chasp_Lateefe
تو میں نے سوچا کہ آپ سب کو اپنی یاد دلا دوں ،،،،،🙈🙈🙈🙈🙈
😂😂😂😅😄🤣🤣🤣
https://t.me/Dil_Chasp_Lateefe
Telegram
دلچسپ لطیفے
زندگی کی بھاگ دوڑ میں انسان ذہنی طور پر خودکو پریشان محسوس کرتا ہے لہٰذا اسکے پژمردہ چہرے پر مسکان کسطرح لائ جائے اسی مقصد کو مدنظر رکھکر اس گروپ کو مرتب کیا گیا فقط ۔۔۔۔۔۔۔!!
Admin : / @Dilchasp_Lateefe_Bot
Channel : / @Dil_Chasp_Lateefe
Admin : / @Dilchasp_Lateefe_Bot
Channel : / @Dil_Chasp_Lateefe
👍2
میں نے تو اپنے ایک دوست کو رات دو بجے فون کر کے اٹھایا
نیند میں اسکی گھبرائی آواز آئی خیر ہے ۔
میں بولا
کچھ نہیں بس علامہ اقبال کو پڑھ رہا تھا ،حضرت کہتے ہیں،میرا یہ پیغام سوئی ہوئی قوم تک پہنچا دو میری سوئی قوم کو جگا دو بس اسی لئے کال کی تھی
😂😂اس سے پہلے وہ کچھ سناتا میں نے کال کاٹ دی

👍4👏1🤪1
ہاتھ میں پکڑا ہوا🖐️
شیطان کس
کمپنی کا ہے
سچ سچ بتانا جو جوٹ بولے اللہ کرے اس کی شادی نا ہوئے
😂😂😂😝😝😝🤣🤣🤣🤣

🤪1
Without Music Gazal || Mere Dosto Ko Khabar Nhi || Muhammad Akmal Sultanpuri https://www.youtube.com/watch?v=8WmZIDIF82U
YouTube
Without Music Gazal || Mere Dosto Ko Khabar Nhi || Muhammad Akmal Sultanpuri
Video Credits:
Title :
Artist :
Lyrics :
video : Abrarul Haq Sultan
Audio : Abrarul Haq Sultan
Production : Farooqui Media Official
Instagram👇👇👇
https://instagram.com/farooquimediaofficial?igshid=juctrkw9rdkl
WhatsApp👇👇👇
https://wa.me/919506431736…

❤1
Follow the Ashyam Online Collection channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VbAaRcLAe5VrwExzEN3t
WhatsApp.com
Ashyam Online Collection | WhatsApp Channel
Ashyam Online Collection WhatsApp Channel. پورے ہندوستان میں کہیں بھی گھر بیٹھے آرڈر کریں، مناسب قیمت پر عمدہ کاٹن اور کھادی کے بہترین کپڑے صدری ٹوپی رومال اور بھی بہت کچھ. 14 followers
*18 سے 58 سال تک ایک ہی جملہ*🫣
*_اپنا ٹائم بھی آۓ گا...._*😎
*_پھر ایک دن ڈاکٹر کہتا ہے....._*🤪😜😝😝😝
*_رشتہ داروں کو بلا لیں ان کا ٹائم آگیا ہے_*😃🤣🤣🤣🤣😂😂😂
https://t.me/Dil_Chasp_Lateefe
*_اپنا ٹائم بھی آۓ گا...._*😎
*_پھر ایک دن ڈاکٹر کہتا ہے....._*🤪😜😝😝😝
*_رشتہ داروں کو بلا لیں ان کا ٹائم آگیا ہے_*😃🤣🤣🤣🤣😂😂😂
https://t.me/Dil_Chasp_Lateefe
Telegram
دلچسپ لطیفے
زندگی کی بھاگ دوڑ میں انسان ذہنی طور پر خودکو پریشان محسوس کرتا ہے لہٰذا اسکے پژمردہ چہرے پر مسکان کسطرح لائ جائے اسی مقصد کو مدنظر رکھکر اس گروپ کو مرتب کیا گیا فقط ۔۔۔۔۔۔۔!!
Admin : / @Dilchasp_Lateefe_Bot
Channel : / @Dil_Chasp_Lateefe
Admin : / @Dilchasp_Lateefe_Bot
Channel : / @Dil_Chasp_Lateefe
🤪1
*18 سے 58 سال تک ایک ہی جملہ*🫣
*_اپنا ٹائم بھی آۓ گا...._*😎
*_پھر ایک دن ڈاکٹر کہتا ہے....._*🤪😜😝😝😝
*_رشتہ داروں کو بلا لیں ان کا ٹائم آگیا ہے_*😃🤣🤣🤣🤣😂😂😂
https://t.me/Dil_Chasp_Lateefe
*_اپنا ٹائم بھی آۓ گا...._*😎
*_پھر ایک دن ڈاکٹر کہتا ہے....._*🤪😜😝😝😝
*_رشتہ داروں کو بلا لیں ان کا ٹائم آگیا ہے_*😃🤣🤣🤣🤣😂😂😂
https://t.me/Dil_Chasp_Lateefe
Telegram
دلچسپ لطیفے
زندگی کی بھاگ دوڑ میں انسان ذہنی طور پر خودکو پریشان محسوس کرتا ہے لہٰذا اسکے پژمردہ چہرے پر مسکان کسطرح لائ جائے اسی مقصد کو مدنظر رکھکر اس گروپ کو مرتب کیا گیا فقط ۔۔۔۔۔۔۔!!
Admin : / @Dilchasp_Lateefe_Bot
Channel : / @Dil_Chasp_Lateefe
Admin : / @Dilchasp_Lateefe_Bot
Channel : / @Dil_Chasp_Lateefe
*کل جاب کے لئے گیا تھا*
*کہتے ہے سیلری پہلے بیس ہزار دینگے*
*بعد میں تیس ہزار کر دینگے*
*میں نے کہا ٹھیک ہے تو پھر میں بعد میں آتا ہوں😁😁😁😁*

❤3👍3