جڑی بوٹیوں سے علاج
1.83K subscribers
2.02K photos
764 videos
19 files
2.11K links
علم طب سے متعلقہ سوالات اور نسخہ جات اور تیار شدہ ادویات آن لائن حاصل کیجئے.




دیگر دوستوں ایڈ کروانے کیلئے اس نیچے گئے لنک پر کلک کریں



حافظ حکیم میلاد رضا
Download Telegram
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
پانی کے مسائل پانی کی شدید قلت

Water problem 1
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
Video from UCF
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
Video from UCF
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
Video from UCF
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
Video from UCF
طبی خدمات 1
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
#Water problem
Water problem 1
Tribal lifestyle of Thar desert Sindh village life of Pakistan living in huts part-1
Sindh Village life specially Thar or Tharparkar village life considered as Tribal Lifestyle due to living in traditional mud houses and huts. there are many Muslim and Hindu both casts and every cast have some different traditions but dresses and foods are same People of every nationality and religion live here of everyone. majority of population of Hindu community those are very sympathetic and warm welcome to strangers.
they are all related to livestock farming, women daily routine work is same as other villages, women experts in handicraft and also helping men to work in fields. main problem is water, and as you seen in video they store rain water and some villages are facilitates from RO filter plants .
Tharparkar (Sindhi: ٿرپارڪر‎, Urdu: تھرپارکر‎) also known as Thar, is a district in Sindh province in Pakistan headquartered at Mithi. The district is the largest in Sindh, and has the largest Hindu population in Pakistan
The name Tharparkar originates from a portmanteau of the words Thar (referring to the Thar Desert), and parkar (meaning "to cross over"). The Thar region was historically fertile, although it was mostly decertified between 2000 and 1500 BC. Before its desertification, a tributary of the Indus River was said to flow through the region. It is speculated by some historians that this river could be the ancient.
The district has a tropical desert climate. During summer, it is extremely hot during the day, while nights are much cooler. April, May and June are the hottest months and December, January and February are the coldest months
--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
.
-------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
follow us on ...  
for query email:
universalcharityf@gmail.com


# #DesertLifeStyle #HinduLifeinSindh #BeautifulMudHouse
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
Tribal lifestyle of Thar desert Sindh village life of Pakistan living in huts part-2
🌹🌹جام شفاء 🌹🌹

*دل کے امراض کیلئے*
اکسیر قلب
یورک ایسڈ
ہائی کولیسٹرول
ٹرائیگلیسرائیڈ کا بڑھ جانا
دل کے بند والو کےلیے
جب دل کی شریانیں بند ھو جائیں تو یہ نسخہ استعمال کریں بائ پاس کی نوبت نہیں آئیگی۔۔۔دل کےمسلہ کیلےدوسےتین ماہ مکمل کورس۔۔پھرپوری زندگی دل کیلےکسی دواٸ کی ضرورت نٸ ھوگی ان شاء اللہ،،جنکوڈاکٹرزکہتےھیں دل کی دواٸ جب تک زندگی ھےکھانی پڑےگی انکوتین ماہ کورس کرنےکےبعدکسی دواٸ کی ضرورت نٸ پڑی الحَمْدُ ِلله،،مجرب بات کی ھے۔۔۔



روزانہ طبی معلومات حاصلِ کرنے کے لیئے نیچے دیئے گئے واٹسپ لنک پر کلک کریں؛
اور ہمیں واٹسپ چینل پر جا کر فالو کے بٹن پر کلک کریں اور چینل کو فالو کریں👇👇👇


https://whatsapp.com/channel/0029VaDGlenHFxPABxMX6d2A

ان شاء اللہ
ھو الشافی...
لیموں کا رس ادرک کا رس لہسن کا رس سرکہ سیب ساٸڈر۔۔
ھر ایک دوسو پچاس گرام
شہد خالص آٹھ سو گرام
ترکیب تیاری...
پہلے چاروں رسوں کو آگ پر ہلکی آنچ پر پکائیں جب دوسو پچاس گرام جتنا خشک ھو جائے تو اتار کر ٹھنڈا کر لیں پھر شہد خالص ملا دیں۔
اکسیر قلب تیار ھے.
خوراک!
دو بڑے چمچ صبح نہار منہ
کم از کم تین بوتلیں استعمال کریں
بفضل تعالیٰ دل کی بند شریانیں کھل جائیگی.
بلکل کسی بھی قسم کے سائیڈ ایفیکٹ سے پاک



✍️
از قلم فقیر حکیم میلاد رضا قادری

گروپ میں ایڈ ہونے کے لیئے
آپ کا نام
ولدیت
علمی قابلیت

شہر کا نام

نیچے دیئے گئے نمبر پر ارسال کریں

Whatsapp
+923013913970




ٹلیگرام چینل میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے لنک پر کلک کریں
👇👇👇👇👇
https://t.me/Desiaelage


فیس بک جوئن کرنے کے لیئے نیچے لنک پر کلک کریں👇




https://www.facebook.com/profile.php?id=100087233454092&mibextid=ZbWKwL
‏سینے کی بلغم کے خاتمے کے لئے زبردست نسخہ۔۔۔
سینے کی بلغم زیادہ تر کھانسی کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔ کھانسی عام طور پر پھیپھڑوں میں نزلے کی رطوبت کے گرنے کی وجہ سے ہوتی ہے جو آہستہ آہستہ جمع ہوتی رہتی ہے اور اس میں جراثیم بننے لگتے ہیں جو کھانسی کا باعث بنتے ہیں، کھانسی جب شدت اختیار کر جائے تویہ رطوبت پھیپھڑوں کی جھلی اور نالیوں میں چلی جاتی ہے اور پھرشدید کھانسی کے ساتھ ساتھ بلغم کا اخراج بھی ہونے لگتا ہے۔اس کے علاوہ گردوغبار اور خراچ دار اشیاء کا سانس کی نالیوں میں پہنچنا بھی اس کا سبب بنتا ہے۔
ایسا شخص جو بلغم کے مرض میں مبتلا ہو وہ لوگوں سے کھچاؤ محسوس کرتا ہے۔ ہر وقت کی بلغم کا اخراج اسے اکیلارہنے کا مجبور کر دیتا ہے ۔ بار بار بلغم آنے پر تھوکنے کی وجہ سے اس کے اردگرد رہنے والے افراد اس سے کتراتے ہیں، کیونکہ اس عمل سے ایک کراہت سی پیدا ہوتی ہے۔ ایسے افراد جنہیں بلغم کا مسئلی عام رہتا ہو ان کے لیے ایک زبردست نسخہ درج ذیل ہے۔ اس کے استعمال سے شدید سے شدید بلغم کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا۔ بلغم کے خاتمے کے لئے زبردست نسخہ یہ ہے۔
بلغم کے خاتمے کے لئے زبردست نسخہ
ھوالشافی،
منقہ : پانچ دانے
کالی مرچ ثابت : سات عدد ( حسب ضرورت)
ترکیب اور طریقہ استعما ل
بازار سے اچھی قسم کا منقہ خریدیں کسی بھی اچھے پنسار سٹور سے مل جائے گا، منقہ بڑے انگوروں کو خشک کرکے بنتا ہے۔ منقہ کے دانے کو درمیان سے کھول لیں اور اس میں موجود بیج نکا ل لیں۔ منقہ سے اگر ایک بیج نکلے تو اس میں ایک ثابت کالی مرچ رکھ کو بند کر دیں اور اگر دو بیج نکلیں تو اس میں دو ثابت کالی مرچیں رکھ کر بند کر دیں اورزیادہ بیج نکلنے کی صورت میں صرف دو ثابت کالی مرچیں رکھیں۔ اب منقہ کو توے پر گرم کریں اور گرم گرم چبا کر کھا لیں۔ اس کے بعد کم ازکم ایک گھنٹہ تک پانی وغیرہ کا استعمال نہ کریں ۔ بہتر نتائج کے لئے منقہ کا استعمال رات کو سونے سے پہلے کریں ۔ اس کے ایک ہفتہ کے استعمال سے ہی ہر قسم کی بلغم اور کھانسی کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا۔
بلغم ہونے کی صورت میں دن میں دو دفعہ جوشاندہ پئیں ۔ دو ہفتہ روزانہ کے استعمال سے ہی فائدہ ہوگا۔اس کے علاوہ ایک ہفتے تک آدھا چائے کا چمچ ہلدی گرم دود ھ میں ملا کر پینے سے بھی فائدہ ہوتا ہے۔ کھانستے ، چھینکتے اور جمائی لیتے وقت منہ کو ڈھانپ کر رکھیں تا کہ متعلقہ جراثیم منہ سے نکلنے والے پانی کے ذرات کے ساتھ دوسروں تک منتقل نہ ہوں۔بلغم آنے کی صورت میں اس کو ہر جگہ مت تھوکیں اس سے بھی جراثیم پھیلیں گے اور گندگی بھی پیدا ہو گی۔بلغم آنے کی صورت میں تھوک دان کا استعمال کریں


✍️
از قلم فقیر حکیم میلاد رضا قادری

گروپ میں ایڈ ہونے کے لیئے
آپ کا نام
ولدیت
علمی قابلیت

شہر کا نام

نیچے دیئے گئے نمبر پر ارسال کریں

Whatsapp
+923013913970




ٹلیگرام چینل میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے لنک پر کلک کریں
👇👇👇👇👇
https://t.me/Desiaelage


فیس بک جوئن کرنے کے لیئے نیچے لنک پر کلک کریں👇




https://www.facebook.com/profile.php?id=100087233454092&mibextid=ZbWKwL
*دودھ اور شہد پینے کے فوائد*

شہد حضور صلی اللہ علیہِ وآلہ وسلم کو اس لے محبوب تھا کہ اللہ تعالی نے فرمایا کہ اس میں شفا ہے اور حکماء نے شہد کے بے شمار فوائد لکھے ہیں۔
چند ایک مندرجہ ذیل ہیں:

*🍯 شہد کے فوائد 🍯*
🔹نہار منہ شہد چاٹنے سےبلغم دور ہوتا ہے۔
🔹معدہ صاف کرتا ہے۔
🔹فضلات کو دفع کرتا ہے۔
🔹سدے کھولتا ہے۔
🔹معدہ کو اعتدال میں لاتا ہے۔
🔹دماغ کو قوت دیتا ہے۔
🔹حرارت غریزی کو قوی کرتا ہے۔
🔹قوت باہ میں تحریک پیدا کرتا ہے۔
🔹مثانہ کے لیے بے حد مفید ہے۔
🔹پیشاب کے بند ہونے کو کھولتا ہے۔
🔹فالج و لقوہ کے لیے بے حد مفید ہے۔
🔹ریاح خارج کرتا ہے اور بھوک لگاتا ہے۔

شہد اور دودھ مختلف قسم کے پھولوں کا عرق ہے۔
اگر تمام دنیا کے حکماء جمع ہو کر ایسا عرق تیار کرنا چاہیں تو ہرگز نہیں بنا سکتے۔ یہ اللہ تعالی کی شان ہے کہ اپنے بندوں کے لے ایسے عمدہ اور کثیرالفوائد عرق پیدا فرمائے۔
🔹حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ پینے کی چیزوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نزدیک دودھ بہت عزیز تھا۔

*🥛 دودھ کے فوائد 🥛*
🔹دودھ قوت باہ پیدا کرتا ہے۔
🔹اس میں 10 مردوں کی طاقت ہے۔
🔹دودھ جلد ہضم ہو کر غذا کے قائم مقام ہو کر منی پیدا کرتا ہے۔
🔹چہرے کا رنگ سرخ کرتا ہے۔
🔹خراب فضلات کو نکالتا ہے۔
🔹دماغ کو قوی کرتا ہے۔
🔹اگر کمر یا جسم کے کسی بھی حصہ میں درد ہو تو نیم گرم دودھ میں شہد ملا کر پینے سے آرام پہنچتا ہے۔
اس کے علاوہ دودھ میں وہ طاقت موجود ہے جو باقی کسی دوسری غذا میں موجود نہیں ہے لہذا اس کو اپنی زندگی کی غذا کا حصہ بنائیں اور صحت مند رہیں ..



روزانہ طبی معلومات حاصلِ کرنے کے لیئے نیچے دیئے گئے واٹسپ لنک پر کلک کریں؛
اور ہمیں واٹسپ چینل پر جا کر فالو کے بٹن پر کلک کریں اور چینل کو فالو کریں👇👇👇


https://whatsapp.com/channel/0029VaDGlenHFxPABxMX6d2A


✍️
از قلم فقیر حکیم میلاد رضا قادری

گروپ میں ایڈ ہونے کے لیئے
آپ کا نام
ولدیت
علمی قابلیت

شہر کا نام

نیچے دیئے گئے نمبر پر ارسال کریں

Whatsapp
+923013913970




ٹلیگرام چینل میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے لنک پر کلک کریں
👇👇👇👇👇
https://t.me/Desiaelage


فیس بک جوئن کرنے کے لیئے نیچے لنک پر کلک کریں👇




https://www.facebook.com/profile.php?id=100087233454092&mibextid=ZbWKwL
عورتوں کی چھاتیاں، پستان کا ڈھیلا ہونا اور لٹک جانا، دیسی نسخہ جات

چھاتیاں، پستان کا ڈھیلا ہونا، دیسی ٹوٹکے، دیسی مجربات

نسخہ الشفاء :
درخت بوہڑ کی داڑھی کے سرے پر جو سرخ اور زرد رنگ کے نرم و نازک ریشے ہوتے ہیں انہیں لے کر پانی میں پیس کرکے پستانوں پر لیپ کریں ایک ہفتہ تک روزانہ استعمال کرنے سے پستان سکڑ کر سخت ہوجائے گی ایک ماہ عمل کریں۔

نسخہ الشفاء :
کٹائی کی جڑ اور انار کی چھال کو پانی میں پیس کر کے چند روز پستان پر لیپ کریں اس سے پستان کا ڈھیلا پن جاتا رہیگا ایک ماہ استعمال کریں۔

نسخہ الشفاء :
چھال انار 100 گرام، مازو 10 گرام، دونوں کو آدھا کلو پانی میں جوش دے کر چھان لیں پھر اس میں تل کا تیل آدھا پاؤ ملا کر دوبارہ اتنا جوش دیں کہ پانی کا حصہ ختم ہوجائے۔ روغن کو حفاظت سے رکھ لیں اور چھاتیوں پر روزانہ ملیں اس سے پستان کا ڈھیلا پن جاتا رہے گا ایک ماہ استعمال کریں۔

نسخہ الشفاء :
چھو ئی موئی بوٹی (لاجونتی) کی جڑ کو پانی میں پیس کر پستانوں لگائیں اس سے پستان سکڑ جاتی ہے ایک ماہ استعمال کریں۔

نسخہ الشفاء :
پتھریلی زمین کی مٹی کو باریک کرکے سرکہ میں ملا کر پستان پر لیپ کریں چند روز کے استعمال سے پستان کا ڈھیلا پن جاتا رہے گا اور سختی آجائے گی ایک ماہ استعمال کریں۔


✍️ از قلم حکیم میلاد رضا


آپ کا محبوب گروپ
علم طب


گروپ میں ایڈ ہونے کے لیئے آپ کا نام
ولدیت علمی قابلیت نیچے دیئے گئے نمبر پر ارسال کریں

Whatsapp
+923013913970




ٹلیگرام چینل میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے لنک پر کلک کریں
👇👇👇👇👇
https://t.me/Desiaelage


فیس بک جوئن کرنے کے لیئے نیچے لنک پر کلک کریں👇




https://www.facebook.com/profile.php?id=100087233454092&mibextid=ZbWKwL
🌹🌹جام شفاء 🌹🌹

*دل کے امراض کیلئے*
اکسیر قلب
یورک ایسڈ
ہائی کولیسٹرول
ٹرائیگلیسرائیڈ کا بڑھ جانا
دل کے بند والو کےلیے
جب دل کی شریانیں بند ھو جائیں تو یہ نسخہ استعمال کریں بائ پاس کی نوبت نہیں آئیگی۔۔۔دل کےمسلہ کیلےدوسےتین ماہ مکمل کورس۔۔پھرپوری زندگی دل کیلےکسی دواٸ کی ضرورت نٸ ھوگی ان شاء اللہ،،جنکوڈاکٹرزکہتےھیں دل کی دواٸ جب تک زندگی ھےکھانی پڑےگی انکوتین ماہ کورس کرنےکےبعدکسی دواٸ کی ضرورت نٸ پڑی الحَمْدُ ِلله،،مجرب بات کی ھے۔۔۔



روزانہ طبی معلومات حاصلِ کرنے کے لیئے نیچے دیئے گئے واٹسپ لنک پر کلک کریں؛
اور ہمیں واٹسپ چینل پر جا کر فالو کے بٹن پر کلک کریں اور چینل کو فالو کریں👇👇👇


https://whatsapp.com/channel/0029VaDGlenHFxPABxMX6d2A

ان شاء اللہ
ھو الشافی...
لیموں کا رس ادرک کا رس لہسن کا رس سرکہ سیب ساٸڈر۔۔
ھر ایک دوسو پچاس گرام
شہد خالص آٹھ سو گرام
ترکیب تیاری...
پہلے چاروں رسوں کو آگ پر ہلکی آنچ پر پکائیں جب دوسو پچاس گرام جتنا خشک ھو جائے تو اتار کر ٹھنڈا کر لیں پھر شہد خالص ملا دیں۔
اکسیر قلب تیار ھے.
خوراک!
دو بڑے چمچ صبح نہار منہ
کم از کم تین بوتلیں استعمال کریں
بفضل تعالیٰ دل کی بند شریانیں کھل جائیگی.
بلکل کسی بھی قسم کے سائیڈ ایفیکٹ سے پاک



✍️
از قلم فقیر حکیم میلاد رضا قادری

گروپ میں ایڈ ہونے کے لیئے
آپ کا نام
ولدیت
علمی قابلیت

شہر کا نام

نیچے دیئے گئے نمبر پر ارسال کریں

Whatsapp
+923013913970




ٹلیگرام چینل میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے لنک پر کلک کریں
👇👇👇👇👇
https://t.me/Desiaelage


فیس بک جوئن کرنے کے لیئے نیچے لنک پر کلک کریں👇




https://www.facebook.com/profile.php?id=100087233454092&mibextid=ZbWKwL
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM