اعلان
معزز حضرات عید کے اس موقع پر ہماری خدمات ٣ دن تک مسلسل بند رہیں گی جن حضرات کے آرڈر ابھی تک نہ ملے ہوں وہ حضرات بے چینی کا شکار نہ ہوں آپ کو آپ کے نام کی خطاطی ٣ دن بعد سے ملنا شروع ہو جائیے گی انشاءاللہ...!
ہماری ٹیم آپ سبھی سے معزرت چاہتے ہیں یدی کوئی کمی بیشی ہماری خدمات میں ہوئی ہو۔
والسلام علیکم😊

فرح الخط
Video
یہ ویڈیو ان حضرات کے لئے ہے جو یہ شکایت کرتے ہیں کہ رقم کیوں اصول کی جاتی ہے آپ اس میں ہماری محنت کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔