السلام علیکم.
اب محبین عربی خطاطی واٹس ایپ پر❤️
الحمدللہ، محبین عربی خطاطی کا اب واٹس ایپ گروپ بھی تشکیل کیا جا چکا ہے ویسے تو اس نام کا چینل پہلے سے ہی ٹیلیگرام پر موجود تھا مگر کافی حضرات کی یہ شکایت تھی کہ ہم ٹیلیگرام کا استعمال نہیں کرتے ہیں یدی اس کا گروپ ہو واٹس ایپ پر تو بہتر ہوگا۔ اس لئے ایک نیا گروپ واٹس ایپ پر تشکیل دیا گیا ہے۔
آپ حضرات سے گزارش ہے کہ اس پیغام کو اپنے قریبی رشتہ داروں سے ضرور شئیر کریں!!!
https://chat.whatsapp.com/LlwNGHn7PvD8dtEVHDRH6G
والسلام.

WhatsApp.com
محبین عربی خطاطی❤️
WhatsApp Group Invite
اعــلان
سبھی حضرات سے گزارش ہے کہ واٹس ایپ گروپ سے خروج کر لیں۔ کسی نے فحاشی قسم کی چیزیں ارسال کر دی ہیں۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.
ناظرین کسی کو اپنی خطاطی کروانی ہو تو میسیج کریں.

السلام علیکم
جو حضرات انسٹاگرام پر موجود ہیں ان حضرات کے لئے اس لاک ڈاؤن کے وقت میں ایک سنہرہ موقع قرآن کریم کی آیات کا معنی اور یاد کرنے کا ہے۔
اس اکاؤنٹ کو فالو کریں اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی ساجھا کریں اور ثواب دارین حاصل کریں۔
لنک¶
www.instagram.com/quranopedia