فرح الخط
225 subscribers
55 photos
8 videos
454 files
128 links
چینل ایڈمن » @suhailtaifur
مزید چینلز↓
@awakeningrecord/عربی نشید
Download Telegram
السلام علیکم.

اب محبین عربی خطاطی واٹس ایپ پر⁦❤️

الحمدللہ، محبین عربی خطاطی کا اب واٹس ایپ گروپ بھی تشکیل کیا جا چکا ہے ویسے تو اس نام کا چینل پہلے سے ہی ٹیلیگرام پر موجود تھا مگر کافی حضرات کی یہ شکایت تھی کہ ہم ٹیلیگرام کا استعمال نہیں کرتے ہیں یدی اس کا گروپ ہو واٹس ایپ پر تو بہتر ہوگا۔ اس لئے ایک نیا گروپ واٹس ایپ پر تشکیل دیا گیا ہے۔

آپ حضرات سے گزارش ہے کہ اس پیغام کو اپنے قریبی رشتہ داروں سے ضرور شئیر کریں!!!

https://chat.whatsapp.com/LlwNGHn7PvD8dtEVHDRH6G
والسلام.
اس میں سے کون سا ؟؟؟