فرح الخط
226 subscribers
55 photos
8 videos
454 files
128 links
چینل ایڈمن » @suhailtaifur
مزید چینلز↓
@awakeningrecord/عربی نشید
Download Telegram
اراکین چینل السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔

آپ سبھی حضرات کو ایک ایسا موقع ملنے والا ہے جس آپ بلکل مفت خطاطی تصمیم کروا سکتے ہیں اس کے لئے آپ کو صرف ایک کام کرنا ہے جو کہ مندرجہ ذیل تحریر شدہ ہیں۔

اس کے نیچے ایک تصویر ہے اس مخصوص تصویر کو آپ کو اپنے واٹس ایپ گروپ/فیس بک/ٹیلیگرام گروپ/ میں شئیر کرنا ہے شئیر کرنے کے بعد آپ کو اس کا سکرین شاٹ گروپ میں ارسال کرنا ہے جس شخص نے سب سے زیادہ شئیر کیا ہوگا اس شخص کے لئے مفت خدمت انجام دی جائے گی۔

والسلام۔
کیا آپ نے ہمارا دوسرا چینل ابھی تک جوائن نہیں کیا تو ابھی کریں اور اپنے کانوں کو خوبصورت نشید سے مزین کریں۔

t.me/awakeningrecord
چینل کا نیا لوگو کیسا ہے اپنی رائے دیں۔ ہم آپ کی رائے کی قدر کرتے ہیں۔ 😊
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM