فرح الخط
226 subscribers
55 photos
8 videos
454 files
128 links
چینل ایڈمن » @suhailtaifur
مزید چینلز↓
@awakeningrecord/عربی نشید
Download Telegram
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
20 لائک آنے پر کسی ایک شخص کے نام کی خطاطی مفت میں کی جائے گی۔ 😊
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
السلام عليكم.!
ضروری اعلان سماعت فرمائیں
ہماری ٹیم ہمیشہ یہ کوشش کرتی ہے کہ آپ کی خدمت اچھے سے انجام دی جائے اور آپ کو کوئی شکایت نہ ہو۔ اور ہمیں اس بات کا پورا یقین بھی ہے کـہ آپ سبھی حضرات ہماری خدمات خوش ہیں۔
الحمدللہ آج ہمارے چینل میں تقریباً 225 ممبران موجود ہیں یہ کافی خوشی کی بات ہے آپ سب کی محبتوں سے ہمیں حوصلہ ملتا ہے۔

آپ کی خدمات کو اور اچھا بنانے کے لئے ہم یہ فیصلہ لیا ہے کہ ہم آپ کے نام و لوگو کو اور بہتر بنائیں اس لئے ہم اب اپنا چارج 10₹ سے 50₹ کر رہے ہیں۔

یدی آپ کو یہ فیصلہ سہی نہیں لگتا یا پھر آپ کے طرف سے کوئی اور تجویز ہو تو آپ نیچے کمنٹ میں دریافت کریں !!!

والسلام 🥰
معزز اراکین چینل آپ سبھی کو یہ مطلا کیا جاتا ہے کہ اب ہمارا اکاؤنٹ ٹویٹر پر بھی تشکیل دے دیا گیا ہے آپ ہمارے نئے اعلانات و گروپ/چینل کے ترمیمات کی ساری تفصیلات آنے والے وقت میں بآسانی ملاحظہ فرما سکیں گے۔
ٹویٹر اکاؤنٹ کا لنک 👇

https://twitter.com/Calligraphypoi1?s=09
فرح الخط via @like
Photo
اراکین چینل ابھی تک صرف 13 لائکس آئے ہیں جلد از جلد 20 لائک کریں اور مفت خطاطی پائیں۔