السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
جن حضرات نے خطاطی کی درخواست ڈالی ہو اور ابھی تک انہیں ملی نہ ہو وہ حضرات رابطہ قائم کریں⏬
@suhailtaifur

فرح الخط via @CommentsBot
السلام عليكم.!
ضروری اعلان سماعت فرمائیں
ہماری ٹیم ہمیشہ یہ کوشش کرتی ہے کہ آپ کی خدمت اچھے سے انجام دی جائے اور آپ کو کوئی شکایت نہ ہو۔ اور ہمیں اس بات کا پورا یقین بھی ہے کـہ آپ سبھی حضرات ہماری خدمات خوش ہیں۔
الحمدللہ آج ہمارے چینل میں تقریباً 225 ممبران موجود ہیں یہ کافی خوشی کی بات ہے آپ سب کی محبتوں سے ہمیں حوصلہ ملتا ہے۔
آپ کی خدمات کو اور اچھا بنانے کے لئے ہم یہ فیصلہ لیا ہے کہ ہم آپ کے نام و لوگو کو اور بہتر بنائیں اس لئے ہم اب اپنا چارج 10₹ سے 50₹ کر رہے ہیں۔
یدی آپ کو یہ فیصلہ سہی نہیں لگتا یا پھر آپ کے طرف سے کوئی اور تجویز ہو تو آپ نیچے کمنٹ میں دریافت کریں !!!
والسلام 🥰