فرح الخط
226 subscribers
55 photos
8 videos
454 files
128 links
چینل ایڈمن » @suhailtaifur
مزید چینلز↓
@awakeningrecord/عربی نشید
Download Telegram
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

⭐️ممبران جیسا کہ آپ سبھی حضرات کو اس بات کا علم ہے کہ اس چینل میں 190 ممبران موجود ہیں ...!
بس 10 اور ممبران پورے ہونے کے بعد کسی ایک شخص کو چنا جائے گا جس میں وہ مفت خدمت کا فائدہ اٹھا سکے گا !!!

شـــرائــط؛

⭐️مخصوص شخص 10 خطاطیاں تصمیم کرا سکے گا ؛

⭐️مخصوص شخص کو کوئی قیمت عدا نہیں کرنی ہوگی؛

⭐️وہ ہر کسی شخص کا نام تصمیم کروا سکتا ہے چاہے وہ گروپ/چینل میں موجود ہو یا نہ ہو؛

⭐️خطاطیاں وقت پر نا ملنے کے لئے معزرت خواہ ہوں گے.!

والسلام 🥰
ہمارے نشید چینل کو بھی جوائن کریں جس میں عربی،انگلش اور مختلف زبانوں میں نشید ارسال کی جاتی ہیں ؛؛؛

@awakeningrecord
الحمدللہ!
للہ کے فضل و کرم سے اس چینل کے پورے 201 ممبر ہو چکے ہیں!

آپ کو پہلے سے یہ بات معلوم ہے کہ 201 ممبران ہونے پر کسی ایک مخصوص شخص کو نا جائے گا اب وہ وقت آ چکا ہے ،

کسی بھی شخص کو چنے میں وقت لگے گا اس لئے جس کسی شخص کا بھی نام قرع اندازی میں آیا اسے ابتلا کیا جائے گا اور چینل میں اس کا نام ارسال کیا جائے گا ؛؛؛

آپ حضرات سے گزارش ہے کہ اسی طرح اپنا پار و سپورٹ اس گروپ کو کرتے رہیں اسی سے ہمیں بھی حوصلہ ملتا ہے!

والسلام 🥰
السلام علیکم ناظرین.
امید ہے آپ سبھی حضرات بخیریت سے ہوں گے.
مشغولیت کے سبب چینل میں کوئلے پوسٹ نہیں ہو سکی اتنے عرصے سے خیر آپ سب کو یہ بات بتانے تھی کہ خطاطی کی گزارشیں ١ مہینے تک پینڈنگ میں رہیں گی آپ سب کی مشغولیت کی وجہ سے۔

اگر آپ کو یاد ہو تو اس چینل میں ایک مقابلہ بھی ہوا تھا جس میں جیتے والے کا نام بھی اعلان کرنا تھا انشاءاللہ تعالیٰ کل رات نام اعلان فرما دیا جائے گا..

والسلام 🥰
السلام علیکم.
یہ بتانے میں ہمیں بہت خوشی ہو رہی ہے کہ ہم اب اس پیغام جیتنے والا کا نام اعلان کرنے والے ہیں.
مقابلے جیتنے والے کی یوزر آئی ڈی
@RR9890
آپ سے گزارش ہے کہ آپ ہمیں 10 جنوری کو رابطہ قائم کریں شرائط و ضوابط پہلے ہی چینل میں ارسال کر دی جا چکی ہیں اس کو غور سے ملاحظہ فرما لیں۔
جو حضرات رہ گئے ہیں وہ فکر نہ کریں ہم عنقریب اور مقابلے لائیں گے بس آپ اس خوبصورت گھرانے میں موجود رہیں ...!
دعاء_الأم_اللهم_أسعد_قلب_أمي_بصو
<unknown>
دعاء الأم اللهم أسعد قلب أمي.
بصوت عبدالرشيد محي الدين
#الأدعية

مزید دعاؤں اور نشید کے لئے چینل جوائن کریں
@awakeningrecord
ممبران شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اپنا غصہ و احتجاج ظاہر کرنے کے لئے نیچے تصویر پر لکھے ہوئے نمبر پر فون کریں اور یہ تصویر اپنے واٹس ایپ گروپ اور قریبی رشتہ داروں کو بھی بھیجیں !!!

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
جن حضرات نے خطاطی کی درخواست ڈالی ہو اور ابھی تک انہیں ملی نہ ہو وہ حضرات رابطہ قائم کریں
@suhailtaifur