فرح الخط
226 subscribers
55 photos
8 videos
454 files
128 links
چینل ایڈمن » @suhailtaifur
مزید چینلز↓
@awakeningrecord/عربی نشید
Download Telegram
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
آپ سبھی حضرات سے خصوصی دعا کی گزارش ہے کہ ملک میں امن و امان قائم رہے 10:30 بج چکے ہیں اب فیصلہ آنے ہی والا ہے !!!

اللہ ہمارے ایمان و جان کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین😭
پسند آنے کی صورت میں اپنے احباب سے شئیر کریں .... ‌

#خط_نسخ
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹

مختصر تعارف گروپ ایڈمن

نام/سہیل احمد البستوی
مشغولیت/طالب علم (شعبہ فارمیسی)
موجودہ قیام گاہ/لکھنؤ
پیدائش/مملکۃ العربیہ السعودیۃ
اصل رہائیش گاہ/ضلع بستی (والد و والدہ کا گھر)

دیگر تعلیمات👇

حافظ قرآن کریم (مدینۃ المنورۃ)
زبان:-اردو/عربی/

انگلش میں مہارت حاصل ہے ابدائی تعلیم (انٹر نیشنل انڈین اسکول ریاض)

والسلام😊
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
السلام علیکم

🤩ہماری ٹیم نے ایک نیا اور بہترین چینل تشکیل دیا ہے انشاءاللہ امید ہے کہ آپ حضرات کو پسند آئے گا!

چینل کا نام نشيد اللغة العربية 🎵 ہے اس چینل میں آپ حضرات کو عربی میں انگلش میں اور اردو میں نشید ملیں گے یہ سارے نشید Awakening record کے طرف سے ہیں جو کہ لندن/برتانیہ/مصر اور انڈیا میں موجود ہے!

اس میں نشید دھن اور بغیر دھن دونوں ارسال کی جائیں گی اس کے علاوہ ویڈیو اور آڈیو دونوں فارمیٹ میں ارسال کی جائیں گی!

چینل کا لنک
@awakeningrecord
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM