عبدالاحد بستوی آپ سے گزارش ہے کہ آپ گروپ میں میسیج کریں کیوں کہ ہم نے قرہ اندازی میں آپ کا نام نکالا ہے مفت خطاطی کے لئے آپ چنے گئے ہیں۔ ❤️
آپ سبھی حضرات سے خصوصی دعا کی گزارش ہے کہ ملک میں امن و امان قائم رہے 10:30 بج چکے ہیں اب فیصلہ آنے ہی والا ہے !!!
اللہ ہمارے ایمان و جان کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین😭
اللہ ہمارے ایمان و جان کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین😭
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
مختصر تعارف گروپ ایڈمن
نام/سہیل احمد البستوی
مشغولیت/طالب علم (شعبہ فارمیسی)
موجودہ قیام گاہ/لکھنؤ
پیدائش/مملکۃ العربیہ السعودیۃ
اصل رہائیش گاہ/ضلع بستی (والد و والدہ کا گھر)
دیگر تعلیمات👇
حافظ قرآن کریم (مدینۃ المنورۃ)
زبان:-اردو/عربی/
انگلش میں مہارت حاصل ہے ابدائی تعلیم (انٹر نیشنل انڈین اسکول ریاض)
والسلام😊