عبدالاحد بستوی آپ سے گزارش ہے کہ آپ گروپ میں میسیج کریں کیوں کہ ہم نے قرہ اندازی میں آپ کا نام نکالا ہے مفت خطاطی کے لئے آپ چنے گئے ہیں۔ ❤️
آپ سبھی حضرات سے خصوصی دعا کی گزارش ہے کہ ملک میں امن و امان قائم رہے 10:30 بج چکے ہیں اب فیصلہ آنے ہی والا ہے !!!
اللہ ہمارے ایمان و جان کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین😭
اللہ ہمارے ایمان و جان کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین😭