ناظرین ایک اعلان ⏬
ہمارے گروپ و چینل کے ایڈمن جناب سہیل احمد البستوی @suhailtaifur اس وقت سفر میں ہیں آپ سبھی سے گزارش ہے کہ صبر رکھیں اور ان کے سفر کی کامیابی کے لئے دعا کریں جن حضرت کا نام چنا گیا ہے ان کے نام کی خطاطی کل صبح چینل و گروپ میں ارسال کی جائیے گی 😊

فرح الخط
20191030_233023.jpg
چینل و گروپ ممبران توجہ دیں اس پوسٹ پر ابھی تک 2 ہی لائیک آئے ہیں اس کو جلد سے جلد 16 لائیک کریں اور ایک نیا نام حاصل کریں ...
فرح الخط
16 لائکس کا ٹارگیٹ ہے 16 ہوتے ہی ایک نیا نام تصمیم کیا جائے گا انشاءاللہ تعالیٰ 🥰
ممبر حضرات توجہ دیں پوسٹ کو لائیک کریں !!!
جو حضرات رہ گئے ہیں وہ مایوسی کا بلکل بھی شکار نہ ہو کیوں کہ اس بار ہم ٢ دنوں کی مفت خدمت لانے والے ہیں بہت جلد
اس کے کچھ شرائط ہیں جو آپ کو بہت جلد چینل میں مل جائے گی !!؛
امید ہے کہ آپ سبھی اس چینل/گروپ کو پسند فرما رہے ہوں گے ❤️