فرح الخط
226 subscribers
55 photos
8 videos
454 files
128 links
چینل ایڈمن » @suhailtaifur
مزید چینلز↓
@awakeningrecord/عربی نشید
Download Telegram
فرح الخط via @like
Photo
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

ماشاءاللہ 10 لائکس مکمل ہو چکے ہیں آپ حضرات گروپ میں اپنا نام ارسال کریں جس کا نام سب سے پہلے آیا اس کے نام کی خطاطی کی جائے گی!😊

والسلام👍
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

جو حضرات چارج دے کر اپنے نام کی خطاطی کروانہ چاہتے ہیں تو وہ حضرات نیچے کی تفصیلات کو غور سے دیکھ لیں 👇

UPI ≈ 7897942083@ybl
Link ≈ https://p-y.tm/LSG-ZMl

ان دونوں میں سے کسی ایک پر آپ بآسانی رقم ٹرانسفر کر سکتے ہیں!

ملاحظہ فرمائیں:- خطاطی کرنے کی قیمت ₹10 ہے اگر اس زیادہ نہیں ہے!

والسلام 🥰
20191029_094356.jpg
4 MB
اسم گرامی/فرخ صدیقی
خط/ #ثلث
آج کا ٹارگیٹ 15 لائکس ہیں !
20191029_131537.jpg
5.3 MB
استغفر الله❤️
#ثلث
ناظرین ایک اعلان

ہمارے گروپ و چینل کے ایڈمن جناب سہیل احمد البستوی @suhailtaifur اس وقت سفر میں ہیں آپ سبھی سے گزارش ہے کہ صبر رکھیں اور ان کے سفر کی کامیابی کے لئے دعا کریں جن حضرت کا نام چنا گیا ہے ان کے نام کی خطاطی کل صبح چینل و گروپ میں ارسال کی جائیے گی 😊
فرح الخط pinned «ناظرین ایک اعلان ہمارے گروپ و چینل کے ایڈمن جناب سہیل احمد البستوی @suhailtaifur اس وقت سفر میں ہیں آپ سبھی سے گزارش ہے کہ صبر رکھیں اور ان کے سفر کی کامیابی کے لئے دعا کریں جن حضرت کا نام چنا گیا ہے ان کے نام کی خطاطی کل صبح چینل و گروپ میں ارسال کی جائیے…»
16 لائکس کا ٹارگیٹ ہے 16 ہوتے ہی ایک نیا نام تصمیم کیا جائے گا انشاءاللہ تعالیٰ 🥰
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
آپ سبھی حضرات کا بہت شکریہ 😍
فرح الخط
20191030_233023.jpg
چینل و گروپ ممبران توجہ دیں اس پوسٹ پر ابھی تک 2 ہی لائیک آئے ہیں اس کو جلد سے جلد 16 لائیک کریں اور ایک نیا نام حاصل کریں ...