جن حضرات کو اپنے نام کی خطاطی نہ ملی ہو وہ گروپ میں ابتلا کریں انشاءاللہ تعالیٰ کل صبح 5 بجے چینل و گروپ میں اپلوڈ کر دی جائے گی!!!
ملاحظہ فرمائیں/اب درخواست مقبول نہیں کی جائیں گی ہماری مفت خدمت اب بند ہو گئی ہے اگر آپ درخواست دینا چاہتے ہیں اپنے نام کی تو آپ کو ₹10 چارج دینا ہوگا !
انشاءاللہ تعالیٰ اگلے مہینے پھر مفت خدمت چالو کی جائے گی اس مفت خدمت کے کچھ قوانین ہوں گے جو انشاءاللہ جلد ہی گروپ میں اپلوڈ کر دئیے جائیں گے!
والسلام🤐

فرح الخط via @like
Photo
ناظرین اس پوسٹ پر کم از کم 10 لائک آنا ضروری ہے 10 لائک آتے ہی ایک نیا نام تصمیم کیا جائے گا کسی ایک خوش قسمت شخص کا!