Forwarded from ازدواج کے فقہی و اخلاقی مسائل
🌻بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🌻
ٹاپک پری میریج
درس نمبر 5⃣
پارٹ نمبر 4/5
✅ ایک اور فرق کو بھی مشاہدہ کیا جاسکتا ہے کہ مرد ہمیشہ مستقبل کی سوچ میں رہتا ہے♦جبکہ خواتین اپنے ماضی کے سہانے خیالوں میں مگن نظر آتی ہیں، مرد کا مستقبل کے بارے میں سوچنا فطری ہے کیونکہ اس کو خاندان کے مستقبل کو سنوارنا ہے جبکہ خواتین کا ماضی اکثر و بیشتر ذمہ داریوں سے آزاد ہوتا ہے تو وہ ان کے لیے کشش کا باعث ہوتا ہے جبکہ حال ذمہ داریوں سے بھرپور ہوتا ہے، خستگی کا باعث بنتا ہے تو وہ اپنی اس تھکاوٹ کا مداوا ماضی کے پر امن حسین لمحات کی یاد سے کرتی ہیں
♦بعض اوقات یہ فرق بھی خاندانی مسائل میں مشکلات کا باعث بنتا ہے لیکن اگر دونوں اس فطری فرق سے آگاہ ہوں گے تو خوبصورت حل تک پہنچ سکتے ہیں۔ اِسی لیے جب بیوی اُس سے کہتی ہے کہ میں آپ سے بات کر رہی ہوں آپ کدھر ہیں؟ تو کہے گا: ہاں ہاں میں یہی ہوں۔ لیکن وہ ذہنی طور پر کہیں اور ہوتا ہے۔ وہ اپنے مستقبل کی منصوبہ بندی کر رہا ہوتا ہے۔ حالانکہ اُسے چاہیے کہ جب گھر آگیا ہے تو زمانہ حال میں آجائے۔ اور خواتین کہ جو اپنے ماضی کے واقعات کو یاد کر رہی ہوتی ہیں، اُن کو بھی چاہیے کہ آپ بھی واپس حال میں آجائیں اور دونوں گھر میں زمانہ حال میں رہیں ۔ نہ کہ ایک ماضی میں چلا جائے، اور دوسرا مستقبل میں ،اور گھر میں ذہنی طور پر کوئی بھی نہ ہو ۔کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ آپ زمانہ حال میں رہیں اوراسی کو مضبوط کریں
✅ایک اور فرق جو عموماً مشاہدہ میں آتا ہے وہ یہ کہ مرد پریشانی کے وقت خاموشی کو پسند کرتا ہے اور تنہائی چاہتا ہے
♦ جبکہ خواتین فوراً پریشانی کو بیان کرنا چاہتی ہیں اور کچھ بول کر پریشانی کو رفع کرنے کی سعی کر رہی ہوتی ہیں جبکہ مرد کسی کے سامنے اپنی پریشانی کو بیان کرنے کے بجائے اپنی تمام تر توجہ اور توانائی مرکوز کرکے اس کو حل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ اس فطری فرق کی وجہ سے بھی اختلافات جنم لے سکتے ہیں لیکن اگر دونوں آگاہ ہوں گے تو اختلافات اور مشکلات کی بجائے محبت و عشق کی راہوں کو ہموار کرسکتے ہیں مثلاً خاتون یہ سوچتی ہے کہ چونکہ میری پریشانی بیان کرنے سے رفع ہوجاتی ہے اور کم از کم ہلکی تو ہوجاتی ہے تو کیوں نہ میں بھی اپنے شوہر سے اس کی پریشانی دریافت کروں تاکہ اس کے دِل کا بوجھ ہلکا ہوجائے جبکہ مرد کی فطرت کے خلاف عمل ہو رہا ہوتا ہے۔ جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ مرد کی پریشانی میں اضافہ ہوتا ہے اور بعض اوقات ماحول میں تلخی بھی پیدا ہوجاتی ہے لیکن اگر دونوں اس قدرتی فرق اور اختلاف سے آشنا ہوں گے تو تلخیاں بھی شیرینی میں تبدیل ہوسکتی ہیں
ازدواجی زندگی کو فقہی و اخلاقی حوالے سے خوشگوار بنانے کیلئے جوائن کریں
https://t.me/Azdawaj

ازدواج کے فقہی و اخلاقی مسائل
🌻بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🌻 ٹاپک پری میریج درس نمبر 5⃣ پارٹ نمبر 4/5 ✅ ایک اور فرق کو بھی مشاہدہ کیا جاسکتا ہے کہ مرد ہمیشہ مستقبل کی سوچ میں رہتا ہے♦جبکہ خواتین اپنے ماضی کے سہانے خیالوں میں مگن نظر آتی ہیں، مرد کا مستقبل کے بارے میں سوچنا فطری ہے کیونکہ…
🌻بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🌻
ٹاپک پری میریج
درس نمبر 5⃣
پارٹ نمبر 5/5
✅ایک اور فطری اور قدرتی فرق کو دیکھا جاسکتا ہے وہ یہ کہ مرد ایک وقت میں صرف ایک کام کی طرف توجہ دے سکتا ہے
♦جبکہ خواتین ایک وقت میں کئی کام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں جیسے ایک ہی وقت میں ٹی وی پر ڈرامہ کو بھی دیکھ رہی ہوتی ہے کھانا بھی بنا رہی ہوتی ہے اور بچے کا ہوم ورک بھی کروا رہی ہوتی ہے جبکہ مرد اگر ڈرامہ دیکھ رہا ہے تو صرف اسی کی طرف متوجہ ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ گھر جن کے اندرونی ماحول کی ذمہ داری خواتین کے کندھوں پر ہوتی ہے نہایت احسن انداز میں اپنی منزل کی طرف گامزن ہوتے ہیں چونکہ مرد ایک ہی کام کو انتہائی توجہ اور دلچسپی کے ساتھ کرنے کی فطرت کا حامل ہے اس لیے معاشرے کے دقیق اور پریشان کن مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
✅ایک اور فرق جو کہ بعض اوقات مسائل کا سبب بنتا ہے وہ یہ کہ مرد میں سننے کی ہمت کم پائی جاتی ہے
♦ جبکہ خواتین اچھی سامع واقع ہوتی ہیں، مرد ایسی خبر جو کہ اس کے متعلقہ نہیں ہے کو سننا بھی نہیں چاہتا جبکہ خواتین ہر بات کو سننا پسند کرتی ہیں، بعض اوقات خواتین اگر مرد کے اس فطری وصف سے آگاہ نہ ہوں تو دلبرداشتہ ہوسکتی ہیں کہ میرے شوہر میری بات کو توجہ سے نہیں سنتے حالانکہ وہ اس کی فطرت کا تقاضا ہے لیکن اگر دونوں اس فطری فرق سے آگاہ ہوں گے تو ایک دوسرے کو اذیت دینے کی بجائے آرام و سکون اور آشتی کا باعث بنیں گے۔
✅مرد اور عورت میں ایک دلچسپ فرق یہ بھی پایا جاتا ہے کہ جب مرد روزمرہ کے معاملات میں مشغول ہوتا ہے تو وہ بیوی بچوں کی یاد سے غافل ہوتا ہے بلکہ اپنی پوری توجہ انہی معاملات کو سلجھانے میں صرف کر رہا ہوتا ہے
♦ جبکہ عورت ہر لمحہ مصروفیت کے باوجود شوہر اور بچوں کی یاد میں مشغول رہتی ہے۔
♦اس فطری فرق سے آگاہی نہ ہونے کی بدولت بعض اوقات بیوی اور شوہر کے تعلقات خراب ہوجاتے ہیں، کیونکہ جب بیوی پوچھتی ہے کہ دِن میں، میں کتنی دفعہ یاد آئی ہوں؟ تو صحیح جواب کی بنیاد پر ناراضگی یقینی امر ہے لیکن اگر دونوں ایک دوسرے کے فطری اور قدرتی فرق سے آگاہ ہوں گے تو تعلقات سدھرنے لگیں گے۔
✍یہ تمام اختلافات اور فرق اکثر موارد میں پائے جاتے ہیں لیکن ہر جگہ استثنائی موارد موجود ہوتے ہیں۔ اگر کوئی شخص ان تمام یا کسی ایک فرق سے مستثنیٰ ہو تو یہ ممکنات میں سے ہے۔
♦حقیقت یہ ہے کہ ایک بیوی کی حیثیت گھر میں چکی کے کیل کی سی ہے۔ پورا گھر بیوی کی منصوبہ بندی اور ہنر مندی سے چل رہا ہوتا ہے۔
♦گھر کے اندرونی حالات کا اختیار بیوی کے کنٹرول میں ہوتا ہے اور یہی ماحول شوہر کی تمام تر خوشیوں اور سکون کا باعث ہوتا ہے اور بچوں کے لیے ایک اچھی تربیت گاہ ثابت ہوتا ہے اگر بیوی اپنی ذمہ داریوں کا خیال رکھتے ہوئے گھر کے ماحول کو خوشحال اور مسرور بنائے تو گھر ایک جنت کا سماں پیدا کرسکتا ہے۔ ایک عورت کی ماں ہونے کے حوالے سے سب سے بڑی ذمہ داری اولاد کی تربیت ہے۔
✍معاشرے کو صالح ، ذمہ دار اور وظیفہ شناس افراد مائیں ہی فراہم کرسکتی ہیں۔ ماں کے کردار کو اسلام بہت اہمیت دیتا ہے اور قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔
امام خمینیؒ نے فرمایا کہ👇👇👇👇👇: "بچے کی پہلی درسگاہ ماں کی گود ہے"ماں کی گود وہ مکتب ہے کہ جو معاشرہ کے دکھوں کا مداوا کرنے والے افراد کی پرورش گاہ ثابت ہوسکتا ہے۔
✍ماں جب جھولا جھلا رہی ہوتی ہے ، دراصل وہ ایک جھولا نہیں بلکہ کائنات کو ہلا رہی ہوتی ہے کیونکہ ممکن ہے اس جھولے میں موجود بچہ کل کا رہبر و رہنما ہوگا، دنیا کو چلا رہا ہوگا اور انسانیت کو کمال کی طرف ہدایت کر رہا ہوگا۔

🅾Sawal no. 52 Meri dost ka aik sawal hey, bohat meherbani hogi agar jawab bata dain. Meri dost Kay bachay peda honey sey just pehlay mar jatay hain (do baat Aida huwa hey aur in Kay koi zinda bachay bhi nahi hain) Doctors ney IVF treatment suggest kya hey…
🅾Sawal no. 53
Kya kisi aurt ka egg lay kr scicence tareqy se Bacha paida kr skty hai
🔹 Mozu : Hamal
🔸 Mujtahid : *Ayatullah Sistani Mudzila*
🌔 Date: 04-09-2016
🍀Jawab:
شرعی تقاضے پورے ھوں اور کوئی حرام نہ ھو کی شرط لگائی ھے مثلا شرمگاہ پر نگاہ نہ ڈالی جائے ، البتہ اگر سخت ضرورت ھو تو جائز ھے
نطفہ تو کسی بھی دوسرےنامحرم شخص کا جائز نہیں ھے
لیکن اگر عورت کا انڈہ لے کر رحم سے باھر اسے مرد کے نطفے سے فرٹیلائز کر لیا جائے اور انعقاد حمل کے بعد اسے عورت کے رحم میں منتقل کر دیا جائے تو جائز ھے
لیکن نطفہ غیر عورت کے رحم میں نہیں رکھا جا سکتا
لسؤال: ما حكم مصطلح (الام البديل) وهو يعني (ان المراة التي لا تتمكن من انجاب الاطفال وذلك بسبب خلل في رحمها فلتلجأ الي امراة رحمها جيد ويضعون في رحمها بيضة مخصبة من المراة التي لا تستطيع انجاب الاطفال) فهل يجوز ذلك ؟
الجواب: يجوز في حد ذاته ولكنه اذا استلزم كشف العورة فانه لايجوزالا لضرورة ثم ان ترتب احكام الامومة لصاحبة البويضة محل اشكال فلابد من الاحتياط في مسائل الارث والحضانة ونحوها ولكنه محرم لها ان كان ذكراً لكونه ابن زوجها كما انه محرم لصاحبة الرحم حتي لو لم ترضعه.
http://www.sistani.org/arabic/qa/0256/
ازدواجی زندگی کو فقہی و اخلاقی حوالے سے خوشگوار بنانے کیلئے جوائن کریں
ٹیلیگرام پر
https://t.me/Azdawaj
واٹس ایپ چینل کیلئے
https://whatsapp.com/channel/0029VaCh5v8FnSzF3SH32I1h
جزاک الله خیر الجزا
خدا آپ کو علوم آل محمد ء سیکهنے کا اجر عطا فرمائے اور آپ کی توفیقات خیر میں اضافہ کرے
🌷 *Fiqhi Masail Group*🌷

💢 ازدواجی فقہی احکام 💢 پارٹ نمبر 2⃣5⃣ *کن صورتوں میں نزدیکی مکروه ہے؟* سوال 🔶کن حالات میں مکروه ہے؟ جواب: ۱. سفر میں ، جب آپ کے پاس غسل کرنے کے لئے پانی مہیا نہ ہو ۲. مکمل برھنہ اور ننگے ہونے کی حالت میں نزدیکی مکروہ ہے ۳. جب آپ کو احتلام ہو اور بغیر…
💢 ازدواجی فقہی احکام 💢
پارٹ نمبر 3⃣5⃣
✈️شوہر کی اجازت کے بغیر غیر واجب سفر کرنا
سوال: شوہر کی اجازت کے بغیر غیر واجب سفر کرنے کا حکم کیا ہے ؟
جواب
❇️ اگر عورت اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر سفر پر جائے جو اس پر واجب نہیں تھا، اور گناہ کا سفر تھا تو واجب ہے کہ اس سفر میں پوری اور مکمل نماز ادا کرے لیکن اگر حج واجب کا سفر ہے تو نماز کو قصر ادا کرے
—----------------؛
منبع: توضیح المسائل امام، پس از م 1294.
»> «خواتین کے خصوصی احکام »، محمد حسین فلاح زاده، نشر معروف، 1395، ص 194.
ازدواجی زندگی کو فقہی و اخلاقی حوالے سے خوشگوار بنانے کیلئے جوائن کریں
ٹیلیگرام پر
http://bit.ly/Telegram_Azdawaj
واٹس ایپ چینل کیلئے
https://whatsapp.com/channel/0029VaCh5v8FnSzF3SH32I1h
پارٹ نمبر 3⃣5⃣
✈️شوہر کی اجازت کے بغیر غیر واجب سفر کرنا
سوال: شوہر کی اجازت کے بغیر غیر واجب سفر کرنے کا حکم کیا ہے ؟
جواب
❇️ اگر عورت اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر سفر پر جائے جو اس پر واجب نہیں تھا، اور گناہ کا سفر تھا تو واجب ہے کہ اس سفر میں پوری اور مکمل نماز ادا کرے لیکن اگر حج واجب کا سفر ہے تو نماز کو قصر ادا کرے
—----------------؛
منبع: توضیح المسائل امام، پس از م 1294.
»> «خواتین کے خصوصی احکام »، محمد حسین فلاح زاده، نشر معروف، 1395، ص 194.
ازدواجی زندگی کو فقہی و اخلاقی حوالے سے خوشگوار بنانے کیلئے جوائن کریں
ٹیلیگرام پر
http://bit.ly/Telegram_Azdawaj
واٹس ایپ چینل کیلئے
https://whatsapp.com/channel/0029VaCh5v8FnSzF3SH32I1h
Forwarded from ازدواج کے فقہی و اخلاقی مسائل
حقوق زوجين
ازدواجی زندگی کو فقہی و اخلاقی حوالے سے خوشگوار بنانے کیلئے جوائن کریں
https://t.me/Azdawaj
ازدواجی زندگی کو فقہی و اخلاقی حوالے سے خوشگوار بنانے کیلئے جوائن کریں
https://t.me/Azdawaj
Forwarded from ازدواج کے فقہی و اخلاقی مسائل
شوہر و بیوی دونوں ایک دوسرے کا احترام کریں
امام جعفر صادق علیہ السلام
ازدواجی زندگی کو فقہی و اخلاقی حوالے سے خوشگوار بنانے کیلئے جوائن کریں
https://t.me/Azdawaj
امام جعفر صادق علیہ السلام
ازدواجی زندگی کو فقہی و اخلاقی حوالے سے خوشگوار بنانے کیلئے جوائن کریں
https://t.me/Azdawaj
Forwarded from ازدواج کے فقہی و اخلاقی مسائل
نمازِ شب کے پابند شوہر و بیوی ۔۔۔۔۔ دنیا و آخرت کے ساتھی
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ازدواجی زندگی کو فقہی و اخلاقی حوالے سے خوشگوار بنانے کیلئے جوائن کریں
https://t.me/Azdawaj
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ازدواجی زندگی کو فقہی و اخلاقی حوالے سے خوشگوار بنانے کیلئے جوائن کریں
https://t.me/Azdawaj
Forwarded from ازدواج کے فقہی و اخلاقی مسائل
یہ ایک مرد یا عورت کی ذمداری نہیں ہے | ولی امر مسلمین
بعض اوقات مرد گھر میں خواتین کی ذمداریاں سنبھالنے لگتے ہیں اور عورت حکمران بن جاتی ہے، مرد پر حکم چلاتی ہے کہ ایسا کرو یا ویسا نہ کرو! (اور) مرد تسلیم ہوجاتا ہے۔ خوب! ایسا مرد کبھی بھی خاتون کے استحکام کا ضامن نہیں ہوسکتا۔
بعض اوقات دوسری طرف مثلاََ ہر چیز خریداری سے لیکر مختلف اُمور خاتون پر ڈال دیے جاتے ہیں۔ کیوں؟ کیونکہ مرد کہتا ہے کہ "میں مصروف ہوں کہ میرے پاس دوسرے اور کام ہیں" یہ اس کے وقت کی کمی کی وجہ سے ہے؟! وہ کہتا ہے "کیونکہ میں کام پر جاتا ہوں لہذاء خاتون کو گھر سے متعلق تمام اُمور انجام دینے چاہییں"مشقت آور اُمور کی انجام دہی خواتین پر چھوڑ دی جاتی ہے۔ یہ خاتون کو ممکن ہے کئی دنوں تک مصروف رکھے لیکن یہ اِس کی ذمداری نہیں ہے!
ولی امر مسلمین امام خامنہ ای (حفظہ اللہ)
ازدواجی زندگی کو فقہی و اخلاقی حوالے سے خوشگوار بنانے کیلئے جوائن کریں
https://t.me/Azdawaj
بعض اوقات مرد گھر میں خواتین کی ذمداریاں سنبھالنے لگتے ہیں اور عورت حکمران بن جاتی ہے، مرد پر حکم چلاتی ہے کہ ایسا کرو یا ویسا نہ کرو! (اور) مرد تسلیم ہوجاتا ہے۔ خوب! ایسا مرد کبھی بھی خاتون کے استحکام کا ضامن نہیں ہوسکتا۔
بعض اوقات دوسری طرف مثلاََ ہر چیز خریداری سے لیکر مختلف اُمور خاتون پر ڈال دیے جاتے ہیں۔ کیوں؟ کیونکہ مرد کہتا ہے کہ "میں مصروف ہوں کہ میرے پاس دوسرے اور کام ہیں" یہ اس کے وقت کی کمی کی وجہ سے ہے؟! وہ کہتا ہے "کیونکہ میں کام پر جاتا ہوں لہذاء خاتون کو گھر سے متعلق تمام اُمور انجام دینے چاہییں"مشقت آور اُمور کی انجام دہی خواتین پر چھوڑ دی جاتی ہے۔ یہ خاتون کو ممکن ہے کئی دنوں تک مصروف رکھے لیکن یہ اِس کی ذمداری نہیں ہے!
ولی امر مسلمین امام خامنہ ای (حفظہ اللہ)
ازدواجی زندگی کو فقہی و اخلاقی حوالے سے خوشگوار بنانے کیلئے جوائن کریں
https://t.me/Azdawaj
Forwarded from Fiqhi Masail | فقہی مسائل
New WhatsApp Link Mentioned
Frwd other
السلام علیکم مومنین و مومنات
*_ہم ہر سال کی طرح امسال بھی ماہ شعبان سے ہی روزوں کے مسائل شروع کر رہے ہیں_* تاکہ ماہ رمضان آنے تک اہم اہم مسائل سے آشنائی ہو جائے اور ہم خداوندکریم کی اطاعت کرتے ہوئے مسائل کو جانتے ہوئے روزہ کو انجام دیں سکیں
موضوع روزہ، اعتکاف، فطرہ، چاند کے مسائل ہوگے
اپنے دوستوں عزیزوں کو بھی گروپ میں شامل کروائیں
پرسوں سے روزے کے مسائل شروع کریں گے
واٹس ایپ گروپ کیلئے
https://chat.whatsapp.com/HJU0bMUOfqg57xTYCfW02E
یا سوشل میڈیا پر باقی لنک کو جوائن کر لیں
شکریہ
http://www.Fiqhemasail.blogspot.com/?view=sidebar
http://www.facebook.com/ShiaFiqhiMasail
http://t.me/FiqhiMasayl
http://instagram.com/Fiqhimasail
روزہ کے مسائل توضیح المسائل کے حساب سے
https://www.youtube.com/playlist?list=PLyVr8NeUrAnBg9oLuyfbSFq50Xv24KufL
روزے کے متفرق مسائل
https://www.youtube.com/playlist?list=PLyVr8NeUrAnAMb6VeEa_X98MrhdjoH_jN
🌷 *فقہی مسائل گروپ* 🌷

*ضروری اعلان*
بسم الله الرحمن الرحيم
آج کل کے پرفتن اور پرآشوب دور میں جہاں سوشل میڈیا گمراہی کے تمام وسائل سے لیس ہو کر انسان کے عقائد و افکار پر حملہ آور ہے اور ہر گزرتے لمحے کے ساتھ انسان کی اعلیٰ انفرادی و سماجی اقدار پر اپنی ضربیں تیز سے تیزتر کرتا چلا جا رہا ہے، ایسے میں مکتب اسلام کے پیروکاروں کو ایک ایسے بااعتماد پلیٹ فارم کی ضرورت ہے جو فقہی، عقائدی، اخلاقی، تاریخی، قرآنی اور دیگر کئی موضوعات میں ان کی ضرورت کو پورا کر سکے۔
اسی ضرورت کا ادراک و احساس کرتے ہوئے سر زمین علم و ادب حوزہ ٔعلمیۂ نجف اشرف کی علمی فضاؤں سے خانہ بہ خانہ علم کی خیرات بانٹنے کے لیے ملّت تشیع اور اردو دان طبقے کے لیے ایک عظیم الشان اور جدید ترین ٹیکنالوجی کی حامل ایپ ”المُجیب“ کا اجرا کیا جا رہا ہے، جو فقہی، عقائدی، اخلاقی، تاریخی، قرآنی اور دیگر کئی موضوعات پر معلومات سے لبریز مواد اپنے قارئین تک پہنچانے کا فریضہ ادا کرے گی۔
*نوٹ: اس ایپ کے ذریعے آپ اپنے مرجعِ تقلید کا سوال دریافت کر سکتے ہیں اور حوزہ علمیہ نجف اشرف کے قابل ترین اساتذہ اور طلبہ کرام سے تسلی بخش جواب حاصل کر سکتے ہیں۔نیز فقہی سوالات کے علاوہ عقائدی، تاریخی اور دیگر موضوعات پر بھی سوالات کر سکتے ہیں*
*المُجيب ایپ کو انسٹال کریں*۔
یہ ایپ(iOS) اور(Android) دونوں پر دستیاب ہے۔
*پلے اسٹور سے انسٹال کرنے کا لنک:*
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.almojib.app
*ایپ اسٹور سے انسٹال کرنے کا لنک:*
https://apps.apple.com/pk/app/%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%AC%D9%8A%D8%A8/id1478516416

Google Play
Almojib - Apps on Google Play
Al-Mujeeb: A platform for faithful responses based on Twelver Shiite rulings.
Forwarded from Fiqhi Masail | فقہی مسائل
📢 اعلانِ داخلہ: نیا تعلیمی سال 2025
🕌 *حرم حضرت ابو الفضل العباس (علیہ السلام)* کے زیرِ اہتمام آن لائن حوزوی ادارہ میراثِ انبیا انسٹیٹیوٹ کا نیا تعلیمی سال 2025
🗓️ رجسٹریشن کا آغاز:
یکم ستمبر 2024
⏰ رجسٹریشن کی آخری تاریخ:
یکم دسمبر 2024
🎓 کلاسز کا آغاز:
یکم جنوری 2025
🔗 رجسٹریشن لنک:
https://saluni.org/register
🎥 دروس یوٹیوب چینل پر نشر ہوں گے:
بروقت تمام دروس حاصل کرنے کے لیے میراثِ انبیا انسٹیٹیوٹ کے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں:
https://youtube.com/@turath-alanbiaa-urdu
📲 واٹس ایپ کمیونٹی جوائن کریں:
نئے تعلیمی سال کے اعلانات، دروس اور دینی معلومات کے لیے واٹس ایپ کمیونٹی جوائن کریں۔
⚠️ براہ کرم وہی افراد کمیونٹی جوائن کریں جنہوں نے پہلے میراثِ انبیا انسٹیٹیوٹ کی کوئی کمیونٹی جوائن نہیں کی ہوئی، کیونکہ تمام کمیونٹیز میں ایک جیسی معلومات شیئر کی جاتی ہیں۔
🚨 اہم نوٹ:
گزشتہ سال2023 میں مرحلۂ تمہیدیہ کی کلاس جو اب مرحلۂ اولیٰ میں جائے گی، انہیں دوبارہ رجسٹریشن کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اور مرحلہ اولی کی کلاسز یکم جنوری 2025 کو ہوں گی۔
جو افراد اس سال2024 یکم ستمبر سے یکم دسمبر تک رجسٹریشن کر رہے ہیں وہ پہلے مرحلہ تمہیدیہ کی کلاسز لیں گے اور نئے سال کی مرحلہ تمہیدیہ کی کلاسز یکم جنوری 2025 کو ہوں گی
🔗 واٹس ایپ کمیونٹی لنک:
https://chat.whatsapp.com/IleuPpmcBAa55kPpkhZxKE
منجانب:
*میراثِ انبیا انسٹیٹیوٹ / حرم حضرت ابو الفضل العباس (علیہ السلام)*