ATTARHAQ
142 subscribers
802 photos
225 videos
378 files
139 links
شیخ طریقت امیرِاہلسنت حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمدالیاس عطّار قادری رضوی ضیائی "دامت برکاتہم العالیہ" کے مدنی مذاکرے، کتب و رسائل اور بےشمار مدنی پھول حاصل کرنے کیلئے Telegram کا یہ چینل خودبھی جوائن کیجئے
اور سب کو جوائن کروائیے.

Telegram.me/Attarhaq
Download Telegram
*10شوال المکرم*
عاشقانِ اعلیٰ حضرت کو امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کا یوم ولادت بہت بہت مبارک ہو۔
اعلیٰ حضرت کے نہ مسلک کو کبھی بھی چھوڑنا
ان کے اَعدا سے نہ ہرگز کوئی رِشتہ جوڑنا
اسٹیٹس لگائیں برکتیں پائیں
نگرانِ شوریٰ کے اس فرمان پر عمل کرنے کی نیت بھی فرمالیجیے
اس پوسٹ کو خوب فاروڈ بھی کیجئے
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
ساڈے پیر دی ہر دم خیر ہووے۔۔۔
آہ میرے مرشدِ کریم کو امت کی کتنی فکر ہے امت کی خیر خواہی کے لئے حج پر جانا کینسل کر دیا۔
😭😭😭
Dp
یانبی ! اپنی ولادت کی خوشی میں دیجئے
خلد میں اپنی رفاقت مرحبا یامصطَفٰے
‏تمام عاشقانِ رسول کو مبارک ہو ربیع الاول شریف کا چاند نظر آگیا ہے
* ڈانٹ ڈپٹ نہ کیجئے!*

*امیرِ اہلسنّت حضرت مولانا الیاس قادری دامت برکاتہم العالیہ فرماتے ہیں:*
جو ڈانٹ ڈَپٹ کرتے ہىں لوگ اُن سے جان چھڑاتے اور دُور بھاگتے ہىں اور جو محبّت دىتے ہىں، لوگ اُن کو ڈھونڈتے اور اُن کے قریب ہوتے ہىں۔
(مدنی مذاکرہ، یکم ربیع الاول1439ھ)

دعوت اسلامی کی اپڈیٹ امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کے ملفوظات مدنی کلپ وغیرہ حاصل کرنے کے لیئے ہمارے چینل کو جوائن کریں۔۔۔
آپ کا نمبر آپ کے علاؤہ کسی کے پاس شو بھی نہیں ہو گا اور آپکو اپڈیٹ بھی ملنا شروع ہو جائیں گی۔
https://chat.whatsapp.com/BdxKP19nDmbDrxbEQAuNNZ
* نیک اعمال!*

*امیرِ اہلسنّت حضرت مولانا الیاس قادری دامت برکاتہم العالیہ فرماتے ہیں:*

رِیاکاری سے بچتے ہوئے اِخلاص کے ساتھ نیک اَعمال کرنے کی عادت بنائیے کہ مُخلص شخص ہزار ( 1000)پَردوں میں چُھپ کر بھی نیک کام کرے، اللہ پاک اسے لوگوں میں مشہور فرما دیتا ہے۔
(مَدَنی مذاکرہ،25ذوالحجۃ الحرام1435ھ)

دعوت اسلامی کی اپڈیٹ امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کے ملفوظات مدنی کلپ وغیرہ حاصل کرنے کے لیئے ہمارے چینل کو جوائن کریں۔۔۔
آپ کا نمبر آپ کے علاؤہ کسی کے پاس شو بھی نہیں ہو گا اور آپکو اپڈیٹ بھی ملنا شروع ہو جائیں گی۔
https://chat.whatsapp.com/BdxKP19nDmbDrxbEQAuNNZ
* مسکراہٹ!*

*امیرِ اہلسنّت حضرت مولانا الیاس قادری دامت برکاتہم العالیہ فرماتے ہیں:*

مسکرا نا سنّت ہے،مسکرانے والوں کے لوگ قریب آتے ہیں، ہر وقت رونی صورت بنائے رکھنے والوں سے لوگ دُور بھاگتے ہیں۔(مَدَنی مذاکرہ،25رمضان المبارک1436ھ)

دعوت اسلامی کی اپڈیٹ امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کے ملفوظات مدنی کلپ وغیرہ حاصل کرنے کے لیئے ہمارے چینل کو جوائن کریں۔۔۔
آپ کا نمبر آپ کے علاؤہ کسی کے پاس شو بھی نہیں ہو گا اور آپکو اپڈیٹ بھی ملنا شروع ہو جائیں گی۔
https://chat.whatsapp.com/BdxKP19nDmbDrxbEQAuNNZ
* عاجزی!*

*امیرِ اہلسنّت حضرت مولانا الیاس قادری دامت برکاتہم العالیہ فرماتے ہیں:*

عاجزی کے الفاظ بو لنے میں کہیں رِیاکاری نہ ہوجائے لہٰذا جب تک دلی کیفیت نہ ہو تو زبان سے اپنے آپ کو ”حقیر، فقیر“ نہیں کہنا چاہئے۔
(مدنی مذاکرہ، 24ربیع الآخر1439ھ)

دعوت اسلامی کی اپڈیٹ امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کے ملفوظات مدنی کلپ وغیرہ حاصل کرنے کے لیئے ہمارے چینل کو جوائن کریں۔۔۔
آپ کا نمبر آپ کے علاؤہ کسی کے پاس شو بھی نہیں ہو گا اور آپکو اپڈیٹ بھی ملنا شروع ہو جائیں گی۔
https://chat.whatsapp.com/BdxKP19nDmbDrxbEQAuNNZ
میرے مرشد کریم نے مدنی مذاکرہ میں فرمایا
آج اللہ پاک نے یہ دن بھی دکھا دیا ہے
*اللہ نے کرم ایسا کیا ھے تجھ پہ جہاں میں*
*اےدعوت اسلامی تیری دھوم مچی ہے*
🥰🥰🥰🥰🥰
مدنی مذاکرہ
07/01/2023

دعوت اسلامی کی اپڈیٹ امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کے ملفوظات مدنی کلپ وغیرہ حاصل کرنے کے لیئے ہمارے چینل کو جوائن کریں۔۔۔
آپ کا نمبر آپ کے علاؤہ کسی کے پاس شو بھی نہیں ہو گا اور آپکو اپڈیٹ بھی ملنا شروع ہو جائیں گی۔
https://chat.whatsapp.com/BdxKP19nDmbDrxbEQAuNNZ
* حکمت عملی!*

*امیرِ اہلسنّت حضرت مولانا الیاس قادری دامت برکاتہم العالیہ فرماتے ہیں:*
ماں باپ کو چاہئے کہ وہ بچوں کو پیارومحبت اور حکمت عملی سےسمجھائیں، بات بات پر جھاڑنا اور چیخ چیخ کرسمجھانا بچوں کوباغی (نافرمان) بناسکتاہے۔
(مدنی مذاکرہ،13 رجب المرجب 1436)

دعوت اسلامی کی اپڈیٹ امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کے ملفوظات مدنی کلپ وغیرہ حاصل کرنے کے لیئے ہمارے چینل کو جوائن کریں۔۔۔
آپ کا نمبر آپ کے علاؤہ کسی کے پاس شو بھی نہیں ہو گا اور آپکو اپڈیٹ بھی ملنا شروع ہو جائیں گی۔
https://chat.whatsapp.com/BdxKP19nDmbDrxbEQAuNNZ
*شانِ صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ*

آپ وہ خوش نصیب ہیں کہ خود صحابی ، والد صحابی ، بیٹے ، بیٹیاں ، پوتے اور نواسے صحابی ، رضی اللہ عنھم
(تاریخِ ابن عساکر ، 30 / 19)

آ پ کے عِلاوہ یہ اِعزاز کسی کو حاصل نہیں ہوا۔۔۔

دعوت اسلامی کی اپڈیٹ امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کے ملفوظات مدنی کلپ وغیرہ حاصل کرنے کے لیئے ہمارے چینل کو جوائن کریں۔۔۔
آپ کا نمبر آپ کے علاؤہ کسی کے پاس شو بھی نہیں ہو گا اور آپکو اپڈیٹ بھی ملنا شروع ہو جائیں گی۔
https://chat.whatsapp.com/BdxKP19nDmbDrxbEQAuNNZ
*فرمانِ آخری نبی ﷺ*

ابوبکر کی محبت اور اِن کا شُکر میری تمام اُمت پر واجب ہے۔
(تاریخ الخلفاء ، ص۴۴)

*امیر اہلسنت کے ملفوظات حاصل کرنے کے لیے گروپ جوائن فرمائیں۔*
*WhatsApp Group Link*
https://chat.whatsapp.com/BdxKP19nDmbDrxbEQAuNNZ
عرس مبارک خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ مبارک ہو۔
13 رجب المرجب
جشن ولادت مولا مشکل کشاء علی المرتضیٰ شیر خدا رضی اللہ عنہ
جسے علی کی ولایت کا اعتراف نہیں
وہ لاکھ سجدے کرے اک گناہ معاف نہیں
دل میں ہو بغض علی اور بدن پہ حج کا احرام
تیرے نصیب کے چکر ہیں یہ طواف نہیں
*الحمدللہ عزوجل میرا تعارف*
زنجیر در پاک کی ہلتی ہوئی پائی
اور گرم تھا وہ بستر اعلیٰ شبِ معراج
شب معراج مبارک ہو
زنجیر در پاک کی ہلتی ہوئی پائی
اور گرم تھا وہ بستر اعلیٰ شبِ معراج
شب معراج مبارک ہو
زنجیر در پاک کی ہلتی ہوئی پائی
اور گرم تھا وہ بستر اعلیٰ شبِ معراج
شب معراج مبارک ہو
شب معراج مبارک ہو