ATTARHAQ
142 subscribers
802 photos
225 videos
378 files
139 links
شیخ طریقت امیرِاہلسنت حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمدالیاس عطّار قادری رضوی ضیائی "دامت برکاتہم العالیہ" کے مدنی مذاکرے، کتب و رسائل اور بےشمار مدنی پھول حاصل کرنے کیلئے Telegram کا یہ چینل خودبھی جوائن کیجئے
اور سب کو جوائن کروائیے.

Telegram.me/Attarhaq
Download Telegram
یااللہ پاک ہم سب پر اپنا خاص کرم فرما رحم فرما۔
*جمعہ مبارک ہو*
📿صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب!
🌹صَلَّی اللّٰهُ عَلٰی مُحَمَّد
یوم حیاء
ویلنٹائن ڈے
VelantainDay
27 رجب المرجب شب معراج
5 شعبان المعظم یوم ولادت
آپ کو میری طرف سے
امام عالی مقام نواسہ رسول حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کا جشن ولادت بہت بہت مبارک ہو۔
دعا کا طالب۔🤲🤲
سگ عطار ابو سمعان محمد عمران عطاری
جمعہ مبارک
شب براءت کی آمد مبارک ہو
آج رات دعوت اسلامی کے تحت ہونے والے شبِ براءت کے اجتماع میں ضرور شرکت فرمائیں
میں رحمت، مغفِرت، دوزخ سے آزادی کاسائل ہوں
مہِ رمضان کے صدقے میں فرمادے کرم مولٰی

ماہ رمضان المبارک کی أمد
رمضان کریم کا پہلا جمعہ مبارک ہو
تمام عاشقانِ رسول کو رمضان کریم کا دوسرا جمعہ مبارک ہو
جشن ولادت مبارک ہو۔
عید الفطر مبارک ہو۔
*10شوال المکرم*
عاشقانِ اعلیٰ حضرت کو امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کا یوم ولادت بہت بہت مبارک ہو۔
اعلیٰ حضرت کے نہ مسلک کو کبھی بھی چھوڑنا
ان کے اَعدا سے نہ ہرگز کوئی رِشتہ جوڑنا
اسٹیٹس لگائیں برکتیں پائیں
نگرانِ شوریٰ کے اس فرمان پر عمل کرنے کی نیت بھی فرمالیجیے
اس پوسٹ کو خوب فاروڈ بھی کیجئے
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
ساڈے پیر دی ہر دم خیر ہووے۔۔۔
آہ میرے مرشدِ کریم کو امت کی کتنی فکر ہے امت کی خیر خواہی کے لئے حج پر جانا کینسل کر دیا۔
😭😭😭
Dp
یانبی ! اپنی ولادت کی خوشی میں دیجئے
خلد میں اپنی رفاقت مرحبا یامصطَفٰے
‏تمام عاشقانِ رسول کو مبارک ہو ربیع الاول شریف کا چاند نظر آگیا ہے
* ڈانٹ ڈپٹ نہ کیجئے!*

*امیرِ اہلسنّت حضرت مولانا الیاس قادری دامت برکاتہم العالیہ فرماتے ہیں:*
جو ڈانٹ ڈَپٹ کرتے ہىں لوگ اُن سے جان چھڑاتے اور دُور بھاگتے ہىں اور جو محبّت دىتے ہىں، لوگ اُن کو ڈھونڈتے اور اُن کے قریب ہوتے ہىں۔
(مدنی مذاکرہ، یکم ربیع الاول1439ھ)

دعوت اسلامی کی اپڈیٹ امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کے ملفوظات مدنی کلپ وغیرہ حاصل کرنے کے لیئے ہمارے چینل کو جوائن کریں۔۔۔
آپ کا نمبر آپ کے علاؤہ کسی کے پاس شو بھی نہیں ہو گا اور آپکو اپڈیٹ بھی ملنا شروع ہو جائیں گی۔
https://chat.whatsapp.com/BdxKP19nDmbDrxbEQAuNNZ