میرے بیٹے سمعان رضا عطاری کے لیئے کی جانے والی دعائے عطار
https://youtu.be/z5yz9ealyjg
https://youtu.be/z5yz9ealyjg
YouTube
Samaan Raza Attari K Leay Dua E Attar
Video from ابو سمعان رضا عطاری
ایک تاریخ رقم ہونے جارہی ہے۔۔۔۔۔۔!
قربان جائیے امیر اہلسنت کی دور اندیش سوچ پر ۔۔ ہر مشکل کا حل آپ کی بارگاہ سے مل رہا ہے ۔۔ جدید سائنسی تحقیقات کے مطابق دنیا انتہائی خطرناک موسمی تبدیلیوں کی زد میں ہے اور شجرکاری سے اس کے منفی اثرات نہ صرف کم بلکہ ریورس reverse (بہتر) بھی ہو نگے۔دعوت اسلامی والے بچے ، بڑے خوب جوش و خروش سے یکم اگست یوم شجرکاری کی تیاری کر رہے ہیں۔ ماشاءاللہ سب کو کیسے اچھے کام پہ لگا دیا امیر اہلسنت نے ۔۔
پودا لگانا ہے🌱 درخت بنانا ہے🌳 معاشرے کے ہر ہر شعبے سے وابستہ افراد آج، دعوت اسلامی کے ساتھ کھڑے ہیں۔۔ کیوں ؟ اس لیے کہ یہ نام ہے اعتماد کا۔۔👍۔۔ ہمارا ہر نیا پراجیکٹ ترقی کی نئی بلندیوں پر پہنچ کر trend set کرتا ہے۔۔
علامہ الیاس قادری ۔۔ واقعی تاریخ انسانی میں بڑے نام کا اضافہ ہوا ہے ۔۔ آئیے آپ بھی دعوت اسلامی سے وابستہ ہو جائیے اور دنیا اور آخرت کی سعادتیں حاصل کیجیے۔
سگ عطار ابو سمعان رضا عطاری

*اثمد سرمہ*
*اسٹیٹس لگائیں ثواب کمائیں*
دنیا و آخرت میں کامیابی پانے کے بہترین اصولوں پر مشتمل مستند پوسٹ اور مدنی پھول حاصل کرنے کے لیئے اسلامک نیٹ ورک *عطارحق* کو ضرور جوائن کیجئے۔
*1۔ سوشل میڈیا عطار حق نیٹ ورک کا یوٹیوب چینل لنک*
https://www.youtube.com/Attarhaq
*2-سوشل میڈیا عطار حق نیٹ ورک کا فیس بک پیج لنک*
www.facebook.com/Attarhaqsms
*3-سوشل میڈیا عطار حق نیٹ ورک کا واٹس ایپ گروپ لنک*
https://chat.whatsapp.com/2VABB0It6dSK4RzMk4SaE0

*یوم دعوت اسلامی و ہفتہ وار اجتماع کے پرحسین مناظر*
فیضان مکہ مدینہ رحمان سٹی شاہدرہ
شاہدرہ مریدکے کابینہ
1 بار ضرور دیکھیں
https://youtu.be/NAqEbdXhies
فیضان مکہ مدینہ رحمان سٹی شاہدرہ
شاہدرہ مریدکے کابینہ
1 بار ضرور دیکھیں
https://youtu.be/NAqEbdXhies