اہل دل کی دِل آویز باتیں📔📚
4 685 subscribers
اے مردہ دل!جب بڑھاپے کی لغزش انسان کو خدا سے دور کردیتی ہے تو کہا جاتا ہے تونے شباب کو غفلت میں ضائع کیا اور بڑھاپے میں اعمال بد پر روتا ہے اگر تجھے خبر ہوتی جو تیرے لئے تیار ہوچکا ہے تو تُو طویل طویل راتوں میں رویا کرتاـ
If you have Telegram, you can view and join
اہل دل کی دِل آویز باتیں📔📚 right away.